کویت اردو نیوز 26 اکتوبر: فرانس نے خلیجی ممالک سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق فرانس نے مشرق وسطی کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ بند کر دیں۔ فرانس نے اتوار کے روز مشرق وسطی کے ممالک پر زور دیا کہ وہ خوردہ کمپنیوں کو فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے سے روکیں۔
ایک بیان میں وزارت خارجہ نے کہا کہ پچھلے کچھ دن مشرق وسطی کے بہت سے ممالک میں فرانسیسی مصنوعات خاص طور پر کھانے پینے کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے ساتھ ساتھ توہین آمیز کارٹونوں کی اشاعت پر فرانس کے خلاف مظاہرے کرنے کا مشاہدہ بھی کیا گیا ہے اور فرانس کے خلاف مسلمان عوام کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
Related posts:
کویت: رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی سڑکوں اور بازاروں میں صارفین کے ہجوم میں اضافہ ہو گیا
کویت: 472 نئے کورونا مریض 03 اموات 476 صحتیاب
کویت: 34 ممالک کی پروازیں بحال کرنے کی تجویز پر سپریم کمیٹی غور کر رہی ہے
کویت: ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس شدید متاثر، اصل وجہ سامنے آ گئی
کویت سول ایوی ایشن کی جانب سے حجاج کرام اور مسافروں کو بڑی سہولت دے دی گئی
کویت: تیل کی تمام ذیلی کمپنیوں میں نئے سی ای او کی تعیناتی کر دی گئی
کویت میں جزوی کرفیو کے نفاذ کے لیے 6000 سکیورٹی اہلکار تعینات
سابق مرحوم امیر کویت کے بڑے بیٹے شیخ ناصر الصباح الأحمد الصباح انتقال کر گئے