• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, نومبر 12, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سال 2024 ء میں سورج اور چاند کوکتنی بار گرہن لگےگا؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : چونکہ سال 2023 تمام اتار چڑھاؤ اور تلخ یادوں کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے، 2024 ہم پر ہے، لہٰذا بہت سے لوگ اس بات میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ نئے سال میں انہیں کتنے چاند یا سورج گرہن دیکھنے کو ملیں گے۔

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

سال 2024 کا پہلا سورج گرہن 8 اپریل کو ہوگا۔ یہ مکمل سورج گرہن جنوبی بحرالکاہل سے شروع ہو کر شمالی امریکہ میں پھیلے گا اور امریکہ، میکسیکو و کینیڈا سے ہوتا ہوا گزرے گا۔

کیریبین جزیرے کے ممالک جیسے کیوبا، کوسٹا ریکا، ڈومینیکا، فرنچ پولینیشیا، کیمن آئی لینڈ،جمیکا اور دیگر میں جزوی سورج گرہن نظر آئے گا۔

سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجکر 12 منٹ پر شروع ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 60 منٹ پر ختم ہوگا۔

سال 2024 میں بھی 2 اکتوبر کو سورج گرہن ہوگا۔ یہ مکمل سورج گرہن جنوبی امریکہ (ارجنٹینا اور چلی) میں نظر آئے گا جبکہ جنوبی امریکہ، بحر الکاہل، بحر اوقیانوس ، شمالی امریکہ میں جزوی سورج گرہن ہوگا۔ سورج گرہن دوپہر 3 بجکر 12 منٹ پر شروع ہوگا اور شام 4 بجکر 20 منٹ پر ختم ہوگا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  دل کا دورہ پڑنے کا بہانہ کر کے شہری نے کئی ریسٹورنٹس کو چونا لگا دیا

سال 2024 کا تیسرا سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا جس سے تمام سیارے متاثر ہوں گے۔

سال کا پہلا چاند گرہن 25 مارچ کو نظر آئے گا۔ یہ گرہن یورپ، آسٹریلیا، افریقہ،جنوبی امریکہ ، شمالی/مشرقی ایشیا، شمالی امریکہ، اور بحرالکاہل اور انٹارکٹیکا میں نظر آئے گا۔ چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 4 بجکر 23 منٹ پر شروع ہوگا۔ یہ اپنے عروج پر صبح 6 بجکر 42 منٹ پر ہوگا جبکہ صبح 9 بج کر 20 منٹ پر ختم ہوگا۔

سال کا دوسرا چاند گرہن جزوی ہوگا۔
نئے سال کے مہینے میں دوسرا چاند گرہن 18 ستمبر کو ہوگا۔ یہ جزوی چاند گرہن یورپ، شمالی/مشرقی جنوبی امریکہ،ایشیا، آسٹریلیا، افریقہ، شمالی/مغربی شمالی امریکہ، بحر اوقیانوس،بحرالکاہل، آرکٹک اور انٹارکٹیکا میں نظر آئے گا۔

چاند گرہن دوپہر 3:08 پر شروع ہوگا، جزوی گرہن شام 4:60 پر ہوگا۔ شام 5 بجکر 43 منٹ پر مکمل چاند گرہن ہوگا۔ مکمل گرہن رات 8:57 پر ختم ہوگا۔

Related posts:

مصر میں دنیا کا واحد قرآنی نسخہ مسجد کی دیواروں پر کندہ کرکے محفوظ کر لیا گیا

انگور فرائی کر کے نئی ڈش ایجاد کر لی گئی

پیشاب کیس، سول ایوی ایشن نے ایئر انڈیا پر بھار جرم جبکہ پائلٹ کا لائسنس معطل کردیا

ٹرک سے نکلنےوالےکچرے میں 30،000 ڈالرز کی لاٹری نکل آئی

اوپر سے اچھالی گئی گاڑی کی چابی خاتون کے چہرے میں پیوست ہو گئی،حیرت ناک تصاویر

ملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ نےعوام کے دل جیت لیے

وقت کا الٹا سفر : 2024 کے مسافر 2023 میں منزل تک کیسے پہنچے؟

چین میں زندہ انسان کو مردہ خانہ منتقل کرنے کا انوکھا واقعہ

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021