• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جنوری 21, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

اب آپ اپنے پیروں سے بجلی پیدا کر سکیں گے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : برطانیہ کی ایک کمپنی Pavegen نے یہ ٹیکنالوجی تیار کی ہے ، جس کی مدد سے آپ اپنے پیروں سے بجلی پیدا کر سکتے ہیں۔

اس ٹیکنالوجی کا مظاہرہ متحدہ عرب امارات میں ورلڈ فیوچر انرجی کانفرنس میں کیا گیا۔ اس مقصد کے لیے کمپنی نے ٹائلوں میں برقی مقناطیسی جنریٹر کا استعمال کیا ہے، جو پاؤں کی حرکت سے بجلی پیدا کرتا ہے۔

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

اس موقع پر کمپنی کا کہنا تھا کہ ہر ٹائل کے نیچے ایک الیکٹرومیگنیٹک جنریٹر ہوتا ہے اور جب آپ اس پر قدم رکھتے ہیں تو آپ کے پیروں کی حرکت سے جنریٹر ایکٹیو ہو جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ ٹائلیں بہت کم توانائی پیدا کرتی ہیں، لیکن وہ اسٹریٹ لائٹس کو روشن کر سکتی ہیں اور چھوٹے آلات کو چارج کر سکتی ہیں۔

کمپنی کے بانی لارنس کیمبل کک کے مطابق ٹائلوں پر چلنے سے پیدا ہونے والی توانائی کو بیٹری یا ڈیوائس میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پلے اسٹور سے 13 ایپس کو نقصان دہ وائرس کی وجہ سے ہٹا دیا گیا

Pavegen کی ٹائلیں واشنگٹن میں ایک مقام پر ایل ای ڈی لائٹس کو روشن کرنے کے لیے استعمال کی جا رہی ہیں، جب کہ انھیں برطانیہ میں مختلف مقامات پر پاور مانیٹر اور موبائل فون چارجنگ اسٹیشنوں پر بھی نصب کیا گیا ہے۔

کمپنی سولر پلس کے نام سے ایک ٹائل سسٹم بھی تیار کر رہی ہے جو شمسی توانائی اور قدموں سے پیدا ہونے والی توانائی کا مجموعہ ہو گا۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک یہ ٹائلیں 37 سے زائد ممالک میں لگائی جا چکی ہیں جبکہ مختلف گیمز کی تیاری کے لیے اسٹیپس کا ڈیٹا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Related posts:

فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلیے بہترین درخت

واٹس ایپ کا ایک اور فیچر متعارف کروا دیا گیا

نیٹ ورک کے بغیر اسمارٹ فون متعارف

ایکس نے ایک اور دعویٰ کر دیا

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے آڈیو اسٹیٹس کا نیا فیچر لانچ کردیا

آئینے لگا کر سولر پینل کی صلاحیت کو بڑھانے کا تجربہ، کیا نتائج نکلے؟

سال 2023 کی 10 بہترین اینڈرائیڈ ایپس کون سی ؟

واٹس ایپ سب سے پہلی اور منفرد ایپ بننے کو تیار

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
سائنس و ٹیکنالوجی

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟
سائنس و ٹیکنالوجی

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن
سائنس و ٹیکنالوجی

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی
سائنس و ٹیکنالوجی

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت
سائنس و ٹیکنالوجی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021