• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, دسمبر 6, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: اوریڈو ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کا اپنے صارفین کو 03 ماہ کے لیے مفت سروس دینے کا اعلان

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 13 مارچ: اوریڈو” ٹیلی کام کمپنی کا بڑا اعلان۔ اوریڈو ٹیلی کام کمپنی نے اپنے صارفین کو تین ماہ تک مفت سروس فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

تفصیلات کے مطابق اوریڈو ٹیلی کام کمپنی نے اپنے تمام موجودہ صارفین ، بلنگ معاہدوں کی رکنیت رکھنے والے اور نئے بلنگ معاہدہ صارفین کو "کوویڈ 19” وائرس کے خلاف ویکسین کی ایک یا دو خوراکیں وصول کی صورت میں 3 ماہ تک مفت سروس دینے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی یہ پیشکش حکومت کی حمایت اور عوام میں ویکسی نیشن کی حوصلہ افزائی اور وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کی کوششوں میں پیش کی گئی ہے۔ اوریڈو کویت کی یہ آفر کویت کے تمام صارفین شہریوں اور رہائشیوں سمیت سب کے لئے دستیاب ہے۔

دیئے گئے اپنے ایک بیان میں کارپوریٹ مواصلات کے سینئر ڈائریکٹر "اوریڈو کویت” مجبل الایوب نے کہا کہ "میں اپنے موجودہ اور نئے صارفین کے لئے تین ماہ کی مفت پیش کش کی فراہمی کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں۔ ہمارے تمام موجودہ اور نئے صارفین جن کے پاس بلنگ لائن کانکٹریکٹ موجود ہیں اور انہوں نے کورونا ویکسین کی ایک یا دو خوراکیں وصول کی ہوئی ہیں وہ تین ماہ تک مفت سروس کے حقدار ہیں۔ ہم اپنے تمام صارفین جنہوں نے ہماری پیشکش کی تعریف کی اور اس پر مثبت مشاہدے پیش کئے ہم ان کے شکرگزار ہیں۔ ہم اپنے صارفین کو یقین دلاتے ہیں کہ اس آفر کے لانچ کے دوران آنے پیش آنے والے کسی بھی مسئلے کو فوری طور پر حل کیا جائے گا۔”

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: بدبخت بیٹے نے سگے باپ کو گولی مار کر قتل کردیا

مجبل ایوب نے مزید کہا کہ "ہمارے تمام صارفین جن کی بلنگ کی رکنیت موجود ہے ان سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ ویکسی نیشن کارڈ اور شناختی کارڈ ساتھ لائیں اور اس خصوصی پیش کش سے لطف اندوز ہونے کے لئے کمپنی کی قریب ترین شاخ میں جائیں۔”

اوریڈو کویت” کویت میں سرکاری حکام کی طرف سے جاری کردہ تمام ہدایات پر عمل کرنے کے لئے اپنی تمام کوششوں کی تصدیق کرتا ہے اور اس کے تعاون اور آئندہ مدت کے دوران اس سلسلے میں عمل میں لائے جانے والے طریقہ کار پر عملدرآمد کے لئے پوری تیاری کی تصدیق کرتا ہے۔

کمپنی اپنے ملازمین کی حفاظت کے لئے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لئے بھی کام کر رہی ہے جو اس عرصے کے دوران موجود تمام صارفین کی خدمت کے لئے حاضر ہیں خاص کر تکنیکی معاونت کے شعبوں میں کام کرنے والے افراد کی حفاظت نہایت ضروری ہے۔

Related posts:

کویت: غزہ کے لیے جمع کی گئی امدادی مہم، 733,495 دینار اکٹھا ہو گئے

کویت: کیمپنگ سائٹ کی ریزرویشن کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا

کویت نے 7000 غیرملکیوں کو ملک بدر کر دیا

کویت: 60 سالہ تارکین وطن پر اقامہ پابندی کا فیصلہ واپس لئے جانے کے امکانات

کویت: 68 ہزار تارکین وطن کے اقاموں کی تجدید خطرے میں پڑ گئی

کویت: 20 لاکھ دینار کی ہیروئین پکڑی گئی، بھارتی اور ایرانی شہری گرفتار

کویتی شہریوں نے سوق مبارکیہ کا نیا ڈیزائن سختی سے مسترد کردیا

کویت: پبلک اتھارٹی برائے سول انفارمیشن نے واٹس ایپ کی سہولت دے دی

ذرائع: الأنباء

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021