کویت سٹی 17 اگست: کابینہ نے 31 ممالک پر پابندی جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا کہ کابینہ نے آج اپنے اجلاس کے دوران 31 ممالک پر پابندی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان ممالک کے شہریوں کا اگلی اطلاع تک کویت میں داخلہ ممنوع ہے۔
ذرائع نے القبس کو بتایا کہ صحت کے حکام نے مقامی اور بین الاقوامی صحت کے اعدادوشمار کے مطابق اس فہرست کو جاری رکھنے کی سفارش کی ہے اور یہ کہ کورونا وباء کا پھیلاؤ ابھی بھی جاری ہے اور ان ممالک میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے۔
Related posts:
کویت میں cholera انفیکشن کے پہلے کیس کی تصدیق، وزارت کی رہائشیوں سے احتیاط کی اپیل
کویت میں قومی دنوں کی شاندار تقریبات کا آغاز ہو گیا
کویت میں رہائشی عمارتوں کے کرایوں میں بڑی کمی کا امکان
کویتی شہری ملازمتوں کے لیے تیار نہیں حکومت پریشانی کا شکار
کورونا خطرے کے باعث 3 مساجد بند کر دی گئیں
کویت: فیملی ویزے کے لیے 500 دینار تنخواہ کی حد مقرر
کویت میں روزہ داروں کے لیے افطار ٹوکریوں کے اہتمام کی منظوری دے دی گئی
کویت نے انٹری 700 ویزے جاری کر دئیے