کویت اردو نیوز 18 جون: صرف 4 زمروں کو کمپلیکس ، ریسٹوران ، کیفے ، صالون اور کلبز میں داخل ہونے کی اجازت ہو گی جبکہ 27 جون سے ویکسین نہ لگوانے اور ویکسین سے مستثنٰی گروپوں کو مندرجہ ذیل مقامات میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔
- ریستوراں اور کیفے کے ہال۔
- ہیلتھ کلب
- صالون و پارلرز وغیرہ
- 6 ہزار مربع میٹر سے زیادہ کے رقبے والے بڑے تجارتی کمپلیکس۔
حکومتی ترجمان طارق المزرم نے وضاحت کی کہ وزراء کونسل کے فیصلے کے مطابق ان مقامات پر داخلے کی اجازت صرف ان "ویکسین شدہ افراد” کو ہو گی جن کی تعریف مندرجہ ذیل ہیں:
- وہ لوگ جو ویکسین کی دو خوراکیں لے چکے ہیں۔
- وہ افراد جنہوں نے ویکسین کی ایک خوراک وصول کی اور 14 دن سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا ہو۔
- وہ افراد جنہیں کرونا وائرس سے شفایاب ہوئے 90 دن سے زیادہ نہیں ہوئے ہوں۔
- وہ افراد جو صحت کی وجوہ کی بناء پر ویکسی نیشن سے مستثنیٰ ہیں۔
Related posts:
کویت میں مضر صحت کھانا کھانے کے متعدد کیس سامنے آ گئے
کویت: نئی شرائط کے ساتھ غیرملکیوں کے لئے فیملی ویزے بحال
کویت: کسی بھی سرکاری بل کی ادائیگی نہ کرنے والوں کے لئے وارننگ جاری
کویت: وزارت صحت کا کورونا ویکسین نہ خریدنے کا فیصلہ
06 ماہ سے زیادہ کویت سے باہر رکنے والوں کے لئے اہم خبر
کویت: سمندر کنارے گاڑی میں بیٹھ کر شراب پینا فلپائنی خاتون اور شامی مرد کو مہنگا پڑ گیا
خبردار! کویت و خلیجی ممالک میں ہوائی ٹکٹوں سے متعلق بڑا فراڈ سامنے آ گیا
کویت میں موبائل فونز کا بڑا فراڈ کرنے والی کمپنی پکڑی گئی
ذرائع:
الرای