کویت اردو نیوز 02 مارچ: آج شام ابدلی روڈ پر ایک ایشیائی فیملی خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں باپ موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ہلاک ہونے والے غیرملکی شہری کی بیوی اور اس کے دیگر 3 بچوں کو الجہرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پبلک فائر سروس کے شعبہ تعلقات عامہ اور میڈیا نے کہا کہ ایک ایشیائی شہری آج بدھ کو ابدلی روڈ پر گاڑی الٹنے سے ہلاک ہو گیا اور اس حادثے کے نتیجے میں اس کی بیوی اور ان کے تین بچے زخمی ہوئے ہیں۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ابدلی سینٹر کے فائر فائٹرز نے جائے حادثہ پر پہنچ کر متوفی، اس کی بیوی اور ان کے بچوں کو باہر نکالا اور انہیں طبی ایمرجنسی کے حوالے کر دیا۔
Related posts:
کویت: ڈیلیوری میں تاخیر پر شہری نے غیرملکی کو گولی مار دی
غیرملکی گھریلو ملازمین پانچ مقامات سے کویت میں داخل ہوسکتے ہیں
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی
کویت: مچھلی کا شکار کرنا مصری شہری کو مہنگا پڑ گیا
جزوی کرفیو کے اوقات میں سڑکوں پر ٹریفک جام کی وجہ کمپنیاں ہیں: وزیر داخلہ کویت
کویت: ٹریول اور سیاحت کے شعبے نے سول ایوی ایشن سے مطالبہ کر دیا
کویت: فیڈریشن آف ٹورازم اینڈ ٹریول کمیٹی نے اچھی خبر سنا دی
کویت نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی ایک بار پھر مخالفت کر دی