کویت سٹی 14 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 455 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 35920 ہو گئی ہے۔
اموات کے 7 نئے واقعات (کل 296)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
193 کویتی شہری
68 مصری شہری
41 بھارتی شہری
35 بنگلہ دیشی شہری
117 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
153 فروانیہ گورنریٹس
107 جہرہ گورنریٹس
40 دارالحکومت کویت
88 احمدی گورنریٹس
66 حولی گورنریٹس
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
34 فروانیہ
32 جلیب الشویخ
23 العارضیة
20 ابدالی
19 جہرہ
15 خیطان
Related posts:
12 ممالک کی پروازیں بحال کرنے پر کویت ائیرویز نے وزراء کونسل کے فیصلے کی تعریف کی
کویت واپس آنے کے شرائط و ضوابط کا تعین نہ ہو سکا
کویت میں سکیورٹی مہم، ایک ہفتے میں 389 غیرملکی گرفتار
کویت: 20000 دینار مالیت کی شراب پکڑی گئی
کویت: جلیب الشیوخ، حساوی اور عباسیہ میں پبلک سیکیورٹی سیکٹر کے چھاپے، غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف مہ...
کویت میں شدید سرد موسم جاری رہنے کی پیشنگوئی کردی گئی
کویت: عید کے بعد 10 ہزار ورک پرمٹ منسوخ کرنے کی تیاری
کویت کی سڑکوں پر 2 اکتوبر سے بھاری ٹریفک متوقع