کویت اردو نیوز 16 جولائی: سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے واضح کیا ہے کہ انھیں خلیج،اسرائیل دفاعی اتحاد پرکسی بات چیت کا علم ہے اور نہ ہی سعودی عرب اس طرح کے مذاکرات میں شامل ہے۔
شہزادہ فیصل بن فرحان ہفتے کے روزجدہ میں منعقدہ سلامتی اور ترقی سربراہ اجلاس کے اختتام پر نیوز کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے صحافیوں کو بتایاکہ سعودی عرب نے تمام مسافر اور مال بردار طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کھول دی ہیں لیکن اس فیصلے کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ یہ فیصلہ مزید اقدامات کا پیش خیمہ ہے۔
Related posts:
سعودی عرب میں 300 سے زائد غاریں دریافت
فلائی ناس نے کرغزستان میں جدہ اور اوش کو ملانے والی براہ راست پروازیں شروع کردیں۔
VPN پروگرام استعمال کرنے والے شخص کو کتنا سزا و جرمانہ ہوگا
ٹی وی ایس ایکس برج خلیفہ میں لانچ ہونے والی پہلی ہندوستانی آٹوموبائل سکوٹی بن گئی
سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کے فیملی ویزہ سے متعلق اہم خبر
بلاک باسٹر پاکستانی ڈرامہ سیریل "پری زاد" عربی زبان میں نشر کرنے کی تیاری
شیخ محمد نے دبئی 2040 اربن ماسٹر پلان کے فیز IIکی منظوری دے دی ۔
شارجہ : اذان میں تبدیلی سے متعلق جعلی دعووں کی تردید