کویت سٹی 13 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 614 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 55,508 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 393)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 378 کویتی شہری
- 236 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 12 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 134 فروانیہ گورنریٹس
- 171 احمدی گورنریٹس
- 145 جہرہ گورنریٹس
- 95 حولی گورنریٹس
- 69 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 26 جابر العلی
- 26 العیون
- 26 الظہر
- 25 جلیب الشویخ
- 22 فروانیہ
- 22 الواحة
Related posts:
امیر کویت اور ولی عہد ابوظہبی کا انڈونیشی صدر سے طیارہ حادثے پر اظہار تعزیت
کویت کے وزیر صحت نے نئے فروانیہ ہسپتال کا افتتاح کر دیا
کویت: بنک اقساط میں مزید چھ ماہ کی مہلت کی درخواست کر دی گئی
کویت: ٹیکسی سروس بحال کرنے اور فروانیہ لاک ڈاؤن کے خاتمہ کا منصوبہ
کویت: جزوی کرفیو کے دوران چیک پوسٹ پر معمور سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثے میں شہید
ولی عہد کویت اور متحدہ عرب امارات کے صدر کی اہم ملاقات
کویت میں عطیات جمع کرنے والوں کے خلاف سخت قوانین کا اطلاق
کویت: چند ہی دنوں میں 2 لاکھ سے زائد ہوائی ٹکٹیں بک ہو گئیں