کویت سٹی 28 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 770 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 65,149 ہو گئی ہے۔
اموات کے 04 نئے واقعات (کل 442)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 519 کویتی شہری
- 251 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 27 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 143 فروانیہ گورنریٹس
- 236 احمدی گورنریٹس
- 196 جہرہ گورنریٹس
- 132 حولی گورنریٹس
- 63 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: 05 ماہ کے دوران ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 65 افراد جاں بحق ہو گئ
کویت: کورونا کیسوں اور اموات میں کمی واقع ہونے لگی
کویت ائیرپورٹ پر کام کرنے کے لیے بین الاقوامی پروازیں مکمل تیار
کویت میں ورک پرمٹ ویزا کی منسوخی کا نیا الیکٹرانک نظام متعارف
کویت: جمعیہ جانے کے لئے ایڈوانس بکنگ ختم کر دی گی
کویت: 60 سالہ غیرملکیوں کے اقاموں کا معاملہ وزارت تجارت کے حوالے کر دیا گیا
6 ماہ میں 62،398 تارکین وطن کویت کی لیبر مارکیٹ چھوڑ گئے
کویت میں جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ جاری