کویت اردو نیوز، 13اپریل:سلطان قابوس یونیورسٹی میں زلزلہ مانیٹرنگ سینٹر (EMC) نے جمعرات کو اطلاع دی کہ بحیرہ عرب میں صبح 7:24 پر ریکٹر اسکیل پر 6.1 کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔
ای ایم سی کے مطابق، زلزلے کا مرکز مسیرہ جزیرہ سے تقریباً 319 کلومیٹر دور واقع ہے، جس کی گہرائی 26 کلومیٹر ہے۔
Related posts:
خلیجی ممالک میں رہنے والے غیرملکیوں کے لئے بڑی خوشخبری
یو اے ای کے پاکستانی مسافروں کے لیے سرین ائیر کی بڑی آفر
عرب ممالک کینسر سے سب سے زیادہ متاثر کیوں ؟
سعودی عرب میں ایکسپیٹ کو فائنل ایگزٹ ویزا جاری کرنے کے فوائد
بھارت نے یو اے ای کو پہلی بار روپوں میں تیل کی ادائیگی کردی
عمان: صحار ائیرپورٹ پر بین الاقوامی پروازیں بحال کر دی گئیں
سعودی نوجوان نےاپنے مہمانوں کوکھانے میں مینڈک پیش کرنے کی انوکھی وجہ بتادی
متحدہ عرب امارات میں آج ریکارڈ کورونا کیس سامنے آ گئے