کویت اردو نیوز، 17 اپریل: سعودی ماہر موسمیات معاذ الاحمدی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں عید الفطر کے پہلے دو دنوں میں طوفان اور شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا جو جمعرات سے لیکر جمعہ، ہفتہ 21 اور 22 اپریل تک رہے گا۔
پیر 24 اپریل سے موسم کی صورتحال تبدیل ہوگی ۔ موسم کی یہ صورتحال عید الفطر کے پہلے ہفتے کے اختتام تک جاری رہے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ رمضان المبارک کے آخری دنوں اور عید الفطر کے دنوں میں سعودی عرب کے بہت سے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش بھی اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔
مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے علاقوں ، القصیم، ریاض، تبوک کے کچھ حصوں، الجوف، مشرقی علاقہ میں موسم ابر آلود اور بارش متوقع ہوگی
Related posts:
دوران پرواز سعودی نرس نے خاتون مریضہ کی جان بچالی
عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے خاتمے کی پیشن گوئی کر دی
سعودی سکیورٹی فورسز نے بھارتی بلاگر کو گرفتار کر لیا
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ قطر میں اپنے مداحوں کیساتھ مصروف
چند ہی گھنٹوں میں شادی کے گھر صف ماتم بچھ گیا
08 گھنٹے کھڑے رہ کر کام کرنے والی سعودی خاتون ملازمہ کی دہائی!
قطر : رہائشی نمبر کا استعمال کرتے ہوئے اسپانسر شپ کی منتقلی
زائرین کی خدمت کے لیے خصوصی مہم " عون التقنی " کا آغاز