کویت اردو نیوز، 18اپریل: عمان کے ایک وفد نے آج لاہور میں واقع پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (PBIT) کا دورہ کیا تاکہ خطے میں کاروباری مواقع کی تلاش کی جا سکے۔
سٹار کیئر گروپ مسقط کے منیجنگ ڈائریکٹر المنتری عبدالجلیل کی قیادت میں وفد نے لاہور میں تھیم پارک کے قیام میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
یہ منصوبہ پنجاب کے سیاحت کے شعبے کو ترقی دینے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
وفد نے پنجاب کے وزیر صنعت و توانائی ایس ایم تنویر سے بھی فون پر بات کی تاکہ دیگر کاروباری امکانات پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔
Related posts:
سلطنت عمان نے 07 ممالک کی پروازوں پر پابندی عائد کردی
قطر کا لوسیل ٹرام کو متبادل بس سروس میں تبدیل کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے عربی زبان نہ بولنے والے افراد کیلئے نئی سروس کا اعلان کر دیا
ریاض: پاکستانی تنظیم کی جانب سے رمضان المبارک اور یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد
ڈرون حملہ ، 2 فوجی ہلاک متعدد زخمی
سعودی عرب کا کویت کے امیر کی وفات پر اظہار تعزیت، تین دن سوگ کا اعلان
عمان نے 201 غیر ملکیوں کو شہریت دے دی ، عمانی شہریت حاصل کرنے کی شرائط جانئے
عمان پبلک ٹیکسیوں کیلئے جلد ہی ڈیجیٹل میٹر سسٹم شروع کردے گا