کویت اردو نیوز، 26مئی: پاکستان سے سعودی عرب تک غیر روایتی طریقہ سے بذریعہ سائیکل سفر کرنیوالے دو سیاحوں، ملتان کے ثاقب رحمان اور لاہور کے غازی شان کا قونصل جنرل پاکستان خالد مجید نے جدہ میں واقع پاکستان قونصلیٹ جنرل میں خوش آمدید کہا ۔
سائیکل کے ذریعے ملتان سے جدہ تک سفر کرنے والے ثاقب رحمان نے 90 دنوں جبکہ پیدل سفر کرنے والے غازی شان نے 120 دنوں میں لاہور سے جدہ تک کا سفر مکمل کیا ۔
قونصل جنرل خالد مجید نے پاک سعودی عرب دوستی کو بڑھانے کے لئے ان کے قابل قدر کاوشوں کی تعریف کی اور انہیں تعریفی اسناد سے نوازا
Related posts:
ایمریٹس ائیرلائنز نے نئی آسامیوں کا اعلان کر دیا
جنگ زدہ غزہ کی پٹی میں کیٹ کیفے ایک ہمت دلاتی کاوش
مسجد نبوی میں روزانہ 25000 قالینوں کی دیکھ بھال کیسے کی جاتی ہے؟
متحدہ عرب امارات کا خاندانی رہائشی ویزا: 9 تقاضے آپ کو پورا کرنے کی ضرورت ہے
اومان میں الیکٹرک کار چارجنگ کو ریگولیٹ کرنے کیلئے نیا قانون نافذ
متحدہ عرب امارات: لیوا ڈیٹ فیسٹیول آج سے شروع ہوگا
خلیجی ملک میں مساج سنٹر پر مرد کے ساتھ 3 خواتین کی واردات کا انوکھا واقعہ
العلا میں 200,000 سال پرانی پتھر کے زمانے کی کلہاڑی دریافت