کویت اردو نیوز، یکم جون: واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کیلئے نئے فیچر میں صارفین واٹس ایپ پر آڈیو اسٹیٹس بھی لگا سکیں گے۔
واٹس ایپ کے نئے فیچر کے ذریعے اب صارفین کو آڈیو اسٹیٹس کی سہولت بھی میسر ہوگی جسمیں صرف 30 سیکنڈ کے پیغامات کو ریکارڈ کرکے شیئر کیا جاسکتا ہے۔
واٹس کے اس فیچر کو استعمال کرنے کیلئے صارفین کو اسٹیٹس اسکرین پر جاکر مائیکروفون آئیکن پریس کرکے اپنا وائس نوٹ ریکارڈ کرانا ہوگا۔
واٹس ایپ کے اس فیچر کا پہلا تجربہ گزشتہ ماہ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس بیٹا ٹیسٹرز کے ساتھ کیا گیا
میٹا نے اس سے قبل واٹس ایپ میں میسج ایڈٹ کرنے کا بھی فیچر لانچ بھی کیا تھا
Related posts:
واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین بہت بڑی سہولت سے محروم ہوگئے
انوکھا شاہکار، خلا میں ہوٹل بنانے کی تیاریاں شروع
واٹس ایپ ویب ورژن کیلیے بہترین فیچرکااضافہ
امریکی کمپنی "ایپل" کا طبی افادیت کے ساتھ نئے ہیڈ فون لانچ کرنے کا منصوبہ
گوگل کروم نے بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا
واٹس ایپ کا ایک اور فیچر متعارف کروا دیا گیا
ڈرائیور کے جذبات و احساسات کا اندازہ لگانے والی گاڑی
ٹیکنو نے ' رول ایبل اسکرین ' فون متعارف کرا دیا