کویت اردو نیوز،14جولائی: انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈز (آئی ایم ایف) نے قرض پروگرام کے ساتھ ہی مہنگائی سے متعلق خطرے کی گھنٹی بھی بجا دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت سے متعلق فورکاسٹ رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
مالی سال 2023 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 29.6 فی صد رہی، مالی سال 2022 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 12.1 فی صد تھی، آئندہ مالی سال میں پاکستان کی معیشت پست شرح نمو کا شکار رہے گی۔
Related posts:
ڈیڑھ کروڑ کی اسمگلنگ ناکام ، خاتون مسافر گرفتار
بیرون ممالک جانے والے پاکستانیوں کو ای پاسپورٹ کی سہولت مہیا کر دی گئی
پاکستان: زیادتی کیس میں ملوث ملزمان کو نامرد بنانے کا قانون منظور کر لیا گیا
آئ سی سی ورلڈ کپ، پاکستان نے اپنی کرکٹ ٹیم کو بھارت جانیکی اجازت دے دی
پاکستان نے پاور پلانٹس خرابی کے ذمہ داران کو معطل کردیا
اسلام آباد سے چینی شہر تاشکرگان تک بس سروس شروع
بھانجی سے کورٹ میرج کرنے والا ماموں گرفتار
ڈائنو ویلی جانےوالے افراد کے لیے ایک خوشگوارسرپرائز