کویت اردو نیوز،25 جولائی: سعودی وزارت حج و عمرہ نے بتایا ہے کہ عمرہ کے لیے آنے والے افراد کے بیگ میں 10 ضروری اشیا موجود ہونا چاہیں۔
وزارت نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتایا کہ شناختی کارڈ یا پاسپورٹ کی موجودگی ضروری ہے۔
ایمرجنسی میں رابطہ نمبروں کے ساتھ ایک کاغذ اور دعاؤں کے لیے ایک کتابچہ بھی بیگ میں رکھا جائے۔
وزارت حج نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے نقشے کے علاوہ پانی کی بوتل، جراب اور ہلکے جوتے ساتھ لانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
Related posts:
سعودیہ عرب میں پانی کی کھپت سے متعلق اہم ہدایات
قطر چیریٹی کی پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے شمسی توانائی سے چلنے والے واٹر سٹیشن کی تعمیر مکمل
موبائل چوری کے جرم میں ایشیائی خاتون کو 1 ماہ قید اور ملک بدری کی سزا
سعودی وزٹ ویزہ رکھنے والوں کے لیے اچھی خبر
متحدہ عرب امارات میں 8 فلپائنی خواتین نے اسلام قبول کر لیا
25 کمروں کی حویلی، 8 لگژری کاریں، برازیلین فٹبال اسٹار نیمار کے لئے سعودی عرب نے پلکیں بچھا دیں
بحرین میں مستحق خاندانوں میں رمضان المبارک کی امداد تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری
عمرہ کے لیے انٹرنیٹ کے ساتھ مفت سم ملے گی