کویت اردو نیوز،5ستمبر: کراچی میں اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے دبئی سے کراچی آنے والے کنٹینر سے بھاری مقدار میں غیرملکی شراب برآمد کرلی۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق غیرملکی شراب کی 8520 بوتلیں کراچی کی نجی کمپنی کیلئے دبئی سے بک کروائی گئی تھیں۔
اسکے علاوہ اے این ایف نے ملک کے دیگر علاقوں میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کیا۔
موٹروے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب مسافربس میں سوار 2 ملزمان سے بھی مجموعی طور پر 2 کلو چرس اور480 گرام آئس برآمد ہوئی
Related posts:
عمرہ زائرین کےلیے نئی ہدایات جاری
عازمین حج کی تربیت کب سے شروع ہوگی؟ شیڈول تیار کر لیا گیا
بحرین میں 21 ایشیائی مردوں کو کرمنل نیٹ ورک بنانے کے جرم میں سزا سنادی گئی
امریکی خلائی کیمپ میں لائف ٹائم تجربہ کیلئے بحرین کی نمائندگی کرنے کیلئے4 نوجوان منتخب
کیاڈونلڈٹرمپ نےقلفیاں بیچناشروع کردی ہیں؟
مسقط ڈیوٹی فری کا نیا ریفل، دی بگ کیش ٹکٹ نے بھارتی ایکسپیٹ کی زندگی بدل دی
ابوظہبی کے ایک فارم میں بھنگ کے پودے اگانے پر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا
دبئی میں اڑن ٹیکسیاں اڑان بھرنے کو تیار