کویت اردو نیوز،20ستمبر: سعودی عرب نے پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین کی کم از کم تنخواہ میں اضافہ کر دیا، جس سے ملکی و غیر ملکی شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
سعودی عرب کے پرائیویٹ سیکٹر ملازمین کی کم از کم تنخواہ 3ہزار 200ریال (تقریباً 2لاکھ 63ہزار روپے) تھی، جو بڑھا کر 4ہزار ریال (تقریباً 3لاکھ 28ہزار روپے) کر دی گئی ہے۔
ہیومن ریسورسز ڈویلپمنٹ فنڈ کی طرف سے تنخواہوں میں کیا جانے والا یہ اضافہ 5ستمبر 2023ءسے نافذ العمل ہو چکا ہے۔
فنڈز حکام کا کہناہے کہ بنیادی تنخواہ میں اضافے کا مقصد پرائیویٹ سیکٹر میں ملازمت کے لیے سعودی شہریوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔
Related posts:
ویز ایئر ابوظہبی نے 129 درہم سے بھی کم قیمت کی ہولڈے فلائٹس کا آغاز کردیا
دبئی میں مستی کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، اب ہوائی جہاز میں پارٹی کرنے کی سہولت متعارف
سلطنت عمان نے نئے ویزوں کا اجرا معطل کر دیا
سعودی عرب کے الاحسا کھجوروں کے باغ کا نام گینز بک میں شامل
دبئی: 100 ٹیکسی ڈرائیوروں کو غیر معمولی کارکردگی پر انعام سے نوازا گیا
جدہ ائیرپورٹ کی مسافروں کو روانگی سے کم از کم 4 گھنٹے قبل رپورٹ کرنیکی ہدایت
ریٹائرڈ تارکین وطن کے لیے 5 سالہ رہائشی ویزا کے حصول کے لیے شرائط کا اعلان
ملالہ یوسفزئی برمنگھم میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں