کویت اردو نیوز ، 27 ستمبر 2023 : ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی نے دنیابھر کی بہترین کارکردگی والی کرنسی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے ۔
ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی نےستمبر میں دنیا کی بہترین کارکردگی والی کرنسی کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
سٹیٹ بینک اور بلوم برگ کیجانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کےمطابق ستمبر میں امریکی ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 5.4 فی صد نمو ریکارڈ کی گئی ہے جو دنیا بھر میں امریکی کرنسی کے مقابلہ میں سب سے زیادہ ہے۔
31 اگست 2023 کو امریکی ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی روپے کی قدر 305.54 روپے تھی جو 26 ستمبر کو 289.80 روپے ہو گئی ۔
جاری کردہ فہرست کے مطابق کولمبیا کی کرنسی دوسرے جب کہ موریشیس کی کرنسی تیسرے نمبر پر ہے ۔
Related posts:
متحدہ عرب امارات:سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خالی آسامیوں کی خبریں جھوٹی نکلیں
امریکی اور یورپ کی روسی تیل پر پابندی، دنیا کا نئی مصیبت میں مبتلا ہونے کا خدشہ
آن لائن فلائٹ یا ہوٹل بکنگ کرنے پر اضافی فیس عائد کر دی گئی
کویت میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس VAT نافذ ہونے کے امکانات
یو اے ای میں عیدالاضحی کی چھٹیوں کے دوران ہوٹلوں کے نرخ کی فہرست جاری
متحدہ عرب امارات نے چار ماہ کے لیے ہندوستانی گندم کی برآمدات معطل کردی۔
انتہائی خوبصورت جزیرہ صرف 20 لاکھ ڈالر میں خریدیں
پاکستانی آم متحدہ عرب امارات پہنچ گئے کیا وہ اس سال سستے ہوں گے؟