کویت اردو نیوز ، 25 اکتوبر 2023: سلطنت عمان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش اور کرسٹل منشیات اور چرس رکھنے کے الزام میں تین اسمگلرز کو گرفتار کر لیا گیا۔
"جنوبی البطینہ گورنریٹ میں کوسٹ گارڈ پولیس نے ایک کشتی پکڑی جس میں ایشیائی قومیتوں کے تین اسمگلر تھے ، جب وہ غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے ، ان کے قبضے سے 50 کلو گرام کرسٹل اور 30 کلو گرام چرس برآمد ہوئی۔ تینوں اسمگلرز کو گرفتار کر کےان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
Related posts:
عمان میں ڈوبنے کے مزید کیسز رپورٹ ہونے پر عوام سے احتیاط کی اپیل
اماراتی پولیس نے سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی معلومات شئیر کرنے سے خبردار کردیا
پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی، امارات دنیا میں سب سے سستا پٹرول دینے والا واحد ملک بن گیا
متحدہ عرب امارات نے 20 ممالک کے شہریوں کے دبئی کے وزٹ ویزوں پر پابندی عائد کر دی
جانوروں پر تشدد پر جرمانہ و سزا کے قوانین کیا ہیں ؟
متحدہ عرب امارات میں گرین ویزا کے نام سے نیا رہائشی نظام متعارف
سعودی عرب : وزٹ ویزا سے متعلق نئی شرائط کا اعلان
دبئی کے ہسپتال میڈیکل ٹورازم کے تحت ویزا جاری کرنے لگے