کویت اردو نیوز ، 28 اکتوبر 2023: اے ایس ایف نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے دوحہ جانے والی خاتون مسافر سے منشیات برآمد کرلی۔
اے ایس ایف حکام کے مطابق گرفتار خاتون اوکاڑہ کی رہائشی تھی اور غیر ملکی پرواز سے دوحہ جارہی تھی۔
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے چیکنگ کے دوران خاتون کے سامان سے ہیروئن اور آئس سے بھرے 59 کیپسول برآمد کر لیے۔
اے ایس ایف حکام نے مسافر کو اتار کر اے این ایف کے حوالے کر دیا، ملزمہ کو مزید تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Related posts:
بٹنوں والے موبائل فون بند کرنے کا فیصلہ
جعلی پاسپورٹس پر پاکستان آنےوالے مسافر گرفتار
فوزیہ صدیقی کو ڈاکٹر عافیہ سے جیل میں ملاقات کیلئے امریکا کا ویزا مل گیا
یو اے ای کی جانب سے پاکستان میں 9 ہزار افطاری پیکٹس کی تقسیم
پاکستان میں قرآن مجید اور سپارے خریدنے کیلئے نئی شرط لاگو
ریٹائرمنٹ، پنشن اور عوامی فلاح
خوش رہنے والے ممالک کی فہرست میں کویت اور پاکستان نے اپنے پڑوسی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے خیبر پختونخواہ کے سیلاب زدہ علاقوں میں فوڈ پیکجز کی تقسیم کا عمل مکمل کر ل...