کویت اردو نیوز ، 2 نومبر 2023: ماحولیاتی تحفظ کے لیے خصوصی دستوں نے اعلان کیا کہ مقامی لکڑی کی فروخت، نقل و حمل اور ذخیرہ کرنے کا جرمانہ 16 ہزار ریال فی مکعب میٹر تک ہے ،ماحولیاتی قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کی گرفتاری کے لیے فورسز مسلسل مہم چلا رہی ہیں۔
خصوصی دستوں کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مکہ المکرمہ، ریاض، اور الشرقیہ کے علاقوں میں (911) نمبر پر ماحولیات یا جنگلی حیات پر حملے کی نمائندگی کرنے والے کسی بھی معاملے کی اطلاع دیں، اور باقی علاقوں میں (999) اور (996) پر اطلاع دیں ۔
Related posts:
متحدہ عرب امارات کا گاڑیوں کے جرمانے کے حوالے سے نیا اعلان
رمضان المبارک 2024 کا آغاز کب ہو گا؟ ماہرین فلکیات نے پیشنگوئی کردی
دبئی سے سکردو ائیرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز کی آمد جلد متوقع
متحدہ عرب امارات: دبئی جبل علی میں ہندو مندر کی تعمیر
ترکی: نئے زلزلے کے شدید جھٹکے، متعدد افراد کے ملبے تلے دب جانے کی اطلاعات
کیا آپ ایک کپ آئس کریم کھانے کیلئے 22,800 قطری ریال خرچ کرنا پسند کریں گے؟
متحدہ عرب امارات میں فیملی وزٹ ویزا پر اہم وضاحت
سعودی عرب : پرائز اسکیم اور لاٹری کی سرگرمیاں ممنوع قرار