کویت اردو نیوز ، 2 نومبر 2023: ماحولیاتی تحفظ کے لیے خصوصی دستوں نے اعلان کیا کہ مقامی لکڑی کی فروخت، نقل و حمل اور ذخیرہ کرنے کا جرمانہ 16 ہزار ریال فی مکعب میٹر تک ہے ،ماحولیاتی قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کی گرفتاری کے لیے فورسز مسلسل مہم چلا رہی ہیں۔
خصوصی دستوں کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مکہ المکرمہ، ریاض، اور الشرقیہ کے علاقوں میں (911) نمبر پر ماحولیات یا جنگلی حیات پر حملے کی نمائندگی کرنے والے کسی بھی معاملے کی اطلاع دیں، اور باقی علاقوں میں (999) اور (996) پر اطلاع دیں ۔
Related posts:
پاکستان نے اسرائیل سے موبائل فون ہیکنگ ٹیکنالوجی خرید لی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
ایکسپو سٹی دبئی میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم ولادت کو خصوصی شو کے ساتھ منایا گیا
بحرینی موتیوں سے بنی بالیوں نے تاجپوشی کی رسم میں کیٹ مڈلٹن کا حسن دوبالا کردیا
سعودی عرب کا 13 سالہ کم عمر رپورٹر حج سیزن کا سٹار بن گیا
سعودی عرب نے اسرائیل سے متعلق اپنا موقف واضح کردیا
یو اے ای : رہائشی ویزےجو تارکین وطن کو کام کرنے کی اجازت دیتے ہیں
ابشر کے ذریعے کوئی کام آن لائن نہ ہو سکے تو کیا کریں؟
مکہ مکرمہ میں بغیر اجازت کاروبار کرنے پر دو گنا جرمانہ ہو گا