کویت اردو نیوز : شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ سے بے گھر افراد کو پناہ دینے والے اقوام متحدہ کے زیر انتظام اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق الشفاء ہسپتال کے سربراہ محمد ابو سلمیہ نے ہفتے کے روز بتایا کہ ’15 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے‘۔
اس سے قبل جمعہ کو اسرائیل نے شمالی غزہ سے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فضائی حملہ کیا تھا جس میں 15 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوئے تھے۔
Related posts:
ایئرسیال کی پہلی افتتاحی پرواز مسقط پہنچ گئی، ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال
غزہ: اسرائیلی طیاروں کا حماس کے تربیتی مرکز پر حملہ
خلیجی خطہ اگلے پانچ سالوں میں مزید گرم ہو جائے گا: نئی تحقیق
کینیڈا نے ان پیشوں میں نئے رہائشی ویزے جاری کر دئیے
امریکہ میں تارکین وطن کو پناہ دینے سے متعلق اہم پیشرفت
کتا کاٹ لے تو فی دانت 10 ہزار روپے معاوضہ ملے گا
ایران میں افغان مہاجرین کےگھر جلادئیے گئے
اسرائیل فلسطین جنگ ، پوپ فرانسس کابڑا بیان آگیا