کویت اردو نیوز، 3 مئی: اسرائیلی طیاروں کے غزہ کی پٹی پر حملے میں حماس کے تربیتی مراکز سمیت کئی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ کارروائی فلسطین سے راکٹ حملوں کے جواب میں کی گئی۔
راکٹ حملے اسرائیلی قید میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی کی موت کے بعد کئے گئے۔
اسلامک جہاد کے ممتاز رہنما خضر عدنان اسرائیلی جیل میں تقریباً 3 ماہ کی بھوک ہڑتال کے بعد جاں بحق ہو گئے ہیں ، وہ 87 دن سے بھوک ہڑتال پر تھے۔
خضر عدنان نے اسرائیل کی جانب سے کسی قانونی کارروائی کے بنا فلسطینیوں کی بڑی تعداد کو جیلوں میں قید رکھنے کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے کا رحجان متعارف کرایا تھا۔
Related posts:
کینیڈا نے ریموٹ ورکرز کیلئے نیا ویزہ پروگرام متعارف کرا دیا
جاپان زلزلہ: پاکستانی آبادی میں 100 سے زائد گھر جل کر خاکستر ہو گئے
یہ انسان ہے یا درندے؟
یورپی خلائی ایجنسی رضاکاروں کو بستر پر لیٹنے کے لیے £15,600 ادا کر رہی ہے
یورپی یونین نے شینگن ویزا سے متعلق نئی تبدیلیاں کر دیں
غزہ میں حماس سےلڑنےوالے اسرائیلی فوجی اندھےہونےلگے
امریکی طیارہ فلسطینیوں پر بمباری کرنے اسرائیل پہنچ گیا
مشہور پاپ گلوکار کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان