کویت اردو نیوز : شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ سے بے گھر افراد کو پناہ دینے والے اقوام متحدہ کے زیر انتظام اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق الشفاء ہسپتال کے سربراہ محمد ابو سلمیہ نے ہفتے کے روز بتایا کہ ’15 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے‘۔
اس سے قبل جمعہ کو اسرائیل نے شمالی غزہ سے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فضائی حملہ کیا تھا جس میں 15 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوئے تھے۔
Related posts:
آسٹریلیا میں ملازمت کے خواہشند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی
برتھ ڈے منانے دبئی نہ لے جانے والے شوہر کو بیوی نے قتل کر دیا
آن لائن کام کرنے والوں کے لیے فیملی کے ساتھ جاپان جانے کا موقع
ترک صدر کی تقریر، جس نے اسرائیل کی نیندیں اڑا کر رکھ دیں
کینیڈا نے 10 لاکھ مستقل رہائشی اجازت ناموں کا اعلان کردیا
اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ نے اپنی ناکامی تسلیم کر لی
دنیا کا سب سے مہنگا ترین مشروم
امریکا میں قید عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد بہن سے ملاقات