کویت اردو نیوز 26 اکتوبر: فرانس نے خلیجی ممالک سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق فرانس نے مشرق وسطی کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ بند کر دیں۔ فرانس نے اتوار کے روز مشرق وسطی کے ممالک پر زور دیا کہ وہ خوردہ کمپنیوں کو فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے سے روکیں۔
ایک بیان میں وزارت خارجہ نے کہا کہ پچھلے کچھ دن مشرق وسطی کے بہت سے ممالک میں فرانسیسی مصنوعات خاص طور پر کھانے پینے کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے ساتھ ساتھ توہین آمیز کارٹونوں کی اشاعت پر فرانس کے خلاف مظاہرے کرنے کا مشاہدہ بھی کیا گیا ہے اور فرانس کے خلاف مسلمان عوام کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
Related posts:
کویت میں رہائش دبئی سے بھی مہنگی ہو گئی
کویت ائیرپورٹ پر افسوسناک واقعہ، پاکستانی خاتون مسافر کے بعد اب بنگالی شہری بھی جاں بحق
ویزہ تجارت کو ختم کرنے کا قانون سب کے لئے ہے
حال ہی میں پیدا ہونے والے بچے کویت آنے سے قاصر، 400 فیملیز پریشانی کا شکار
کویت: رمضان المبارک سے قبل مختلف اشیاء کی قیمتوں کی نگرانی بڑھا دی گئی
غیرملکیوں کے لگنے والے کویتی اقاموں کی تعداد 28 لاکھ سے تجاوز کر گئی
کویت میں افسوسناک واقع، پاکستانی نوجوان نے خودکشی کر لی
یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کی جانب سے سالانہ مقابلہ حسن قرأت کا انعقاد