کویت اردو نیوز : سعودی عرب میں پیاز ذخیرہ کرنے پر غیر ملکی کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ غیر ملکیوں نے گودام میں تین ٹن پیاز ذخیرہ کر رکھا تھا۔
وزارت تجارت نے مصنوعی طور پر قیمت بڑھانے پر پیاز ذخیرہ کرنے والے غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
وزارت تجارت نے کہا ہے کہ "یہ واقعہ تبوک میں پیش آیا، جہاں گودام پر چھاپہ مار کر ضبط کی گئی پیاز کی مقدار مارکیٹ میں سپلائی کر دی گئی ہے”۔
وزارت نے کہا ہے کہ "مذکورہ واقعے میں تفتیشی حکام کو سعودیوں کے نام پر غیر ملکیوں کے کاروبار کا بھی شبہ ہے، جس کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں”۔
وزارت نے کہا ہے کہ "گرفتار افراد نے پیاز میں مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی تاکہ ذخیرہ شدہ سامان کو بلند قیمتوں پر فروخت کیا جا سکے۔”
Related posts:
بحرین میں یکم جولائی سے آؤٹ ڈور کام پر پابندی شروع ہو گئی
سال 2022 میں دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہر کون سے رہے؟ تازہ ترین فہرست جاری
سعودی شہری نےخاتون سیاح کی مدد کر کے عربوں کے سر فخر سے بلند کر دئیے
مسجد الحرام میں اسکیلیٹرز کی تعداد کتنی ؟ ان کی دیکھ بال کیسے کی جاتی ہے ؟
سینما اور تھیٹر شعبے میں بیچلر ڈگری کا اعلان
برطانیہ نے ماہانہ350 پاؤنڈز کی ادائیگی کے ساتھ یوکرین کے لیے اپنے دروازے کھول دیئے
قطر: موسم گرما کے دوران ای سکوٹرز آمدورفت کا آسان وسیلہ قرار
سعودی عرب نےسب سے بڑے فارم کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا