کویت اردو نیوز : گاڑی کو آنکھ کے اشارے سے چلانے کا تجربہ انتہائی کامیاب رہا ہے ۔
معروف چینی کمپنی آنر نے آنکھوں کے اشارے سے گاڑی کو اسٹارٹ کرنے اور چلانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آنر نے اسپین میں موبائل فون کی سکرین پر خود کو اسٹارٹ کرنے اور گاڑی چلانے کا مظاہرہ کیا۔
HONOR AI آئی ٹریکنگ کو استعمال کرنے کے طریقوں کی جانچ کر رہا ہے۔ یعنی اسمارٹ فون مصنوعی ذہانت کے تحت آنکھ کے اشارے کو سمجھ سکتا ہے اور حال ہی میں کمپنی نے اسپین میں اس کا تجربہ بھی کیا ہے جو کامیاب رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ماڈل کی آنکھ کا اشارہ کار کو واپس جانے پر بھی مجبور کر سکتا ہے۔ اس مقصد کے لیے آنر کا میجک 6 پرو اسمارٹ فون استعمال کیا گیا۔
Related posts:
آئینے لگا کر سولر پینل کی صلاحیت کو بڑھانے کا تجربہ، کیا نتائج نکلے؟
ایکس کی پرانی سیٹنگ بحال کر دی گئی
واٹس ایپ نے نئی اپڈیٹ کے ذریعے صارفین کی بڑی پریشانی ختم کر دی
واٹس ایپ اسٹیٹس فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی شیئر کریں
اگر آپ گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اسے فوری طور پر اپ ڈیٹ کریں
واٹس ایپ نے 43 قسم کے اسمارٹ فون ماڈلز پر کام بند کرنے کا اعلان کر دیا
انسٹاگرام اکاؤنٹ کو حذف کیے بغیر تھریڈز پروفائل کوکیسےغیر فعال کریں
انٹرنیٹ سروس کی بحالی کو 4 سے 5 ہفتے کا وقت درکار: ذرائع