• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, فروری 1, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت میں ڈیلیوری بوائے کے ساتھ انوکھی واردات ہو گئی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 19 نومبر: کویت کے علاقے اشبیلیہ میں ڈیلیوری بوائے کو اپنی گاڑی چلتی چھوڑنا مہنگا پڑ گیا، نامعلوم شخص ڈیلیوری بوائے کی گاڑی چوری کر کے ایئرپورٹ پر چھوڑ آیا۔

تفصیلات کے مطابق کویت کے علاقے اشبیلیہ میں ڈیلیوری بوائے اپنی گاڑی کو چلتی حالت میں چھوڑ گیا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نامعلوم شخص گاڑی چوری کر کے ایئرپورٹ پارکنگ میں چھوڑ گیا۔ فرانزک شواہد کی ایک ٹیم کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب پارکنگ میں پہنچی تاکہ گاڑی کے اندر سے شواہد اکٹھے کئے جا سکیں جسے ایک ڈیلیوری کی فراہمی کے لیے اشبیلیہ کے علاقے میں آنے والے اسٹاپ کے دوران ایک نامعلوم شخص نے چوری کر لیا تھا۔ چوری کے دوران ڈیلیوری گاڑی کا ایک شہری کی گاڑی کے ساتھ تصادم بھی ہوا۔ چوری کے تقریباً 5 گھنٹے بعد

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

سیکیورٹی سروسز کو چوری ہونے والی گاڑی کی کویت ایئرپورٹ کے قریب پارکنگ میں موجودگی کی اطلاع ملی۔ مزید تفصیلات کے مطابق ایک تارکین وطن آرڈرز کی ڈیلیوری کرنے والی کمپنی میں کام کرتا تھا جبکہ ایک اور شہری اپنی اپنی شکایات لے کر اشبیلیہ پولیس سٹیشن پہنچے۔ ڈیلیوری بوائے نے اطلاع دی کہ

یہ خبر بھی پڑھیں:  غیرملکیوں کی کویت سے باہر رقم منتقلی پر ٹیکس سے متعلق اہم خبر

"ڈیلیوری دینے کے دوران وہ گاڑی کو سٹارٹ حالت میں چھوڑ کر ڈیلیوری دینے میں مصروف تھا کہ اسی دوران سادہ کپڑوں میں ملبوس ایک شہری آیا جسے میں اسی علاقے کا رہائشی سمجھا فوری طور پر گاڑی میں بیٹھا اور گاڑی لے کر فرار ہو گیا جبکہ شہری کا کہنا تھا کہ اس کی گاڑی کو ایک نامعلوم شخص نے ٹکر ماری جس سے وہ زخمی ہو گیا جبکہ ٹکر مارنے والا نامعلوم شخص موقع سے فرار ہو گیا۔ گاڑی چوری کے عنوان سے مقدمہ درج کیا گیا اور ٹریفک خلاف ورزی کا حکم جاری کیا گیا جبکہ دوسرے شہری نے ٹکر مار کر فرار ہونے کا مقدمہ درج کرایا جس پر گاڑی کی تفصیلات گردش کر دی گئیں۔ ذرائع نے مزید کہا کہ چند گھنٹے بعد وزارت داخلہ کو ہوائی اڈے کے قریب چوری شدہ گاڑی ملنے کی اطلاع موصول ہوئی جس میں اس بات کی نشاندہی کی گئی تھی کہ چور کے ملک سے باہر جانے کے امکانات ہیں جس کی وجہ سے وہ گاڑی کو ہوائی اڈے کے قریب پارکنگ میں چھوڑ گیا ہے۔

ذرائع نے شہریوں اور رہائشیوں سے ایک بار پھر اپیل کی کہ وہ اپنی گاڑی کو سٹارٹ حالت میں ایک سیکنڈ کے لیے بھی چھوڑنے سے گریز کریں اور ہمیشہ اس کا انجن بند کریں۔ انہوں نے اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے جرائم کے دوبارہ ہونے کے لیے مزید آگاہی اور کار سمیت نجی املاک کو بچانے کی ضرورت ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  فیملی اور خود کفیل اقامہ 1 سال کا ہو گیا۔

Related posts:

کویت سے باہر رقم بھیجنے کے 1 فیصد ٹیکس پر غور

کویت: بچوں سے زیادتی کرنے والا غیرملکی ملک بدر کردیا گیا

کویت واپسی کے لئے ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی نہ ہو سکی

آخرکار وہی ہوا جس کا کویت کو خدشہ تھا، فلپائن نے اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت: غیرملکی کارکنوں کی تنخواہ سے متعلق انوکھا فیصلہ

کویت: کام کے اوقات یا کام کے دنوں میں کمی کی تجویز پیش

سب سے زیادہ سونے کے ذخائر رکھنے والے خلیجی ممالک میں کویت دوسرے نمبر پر آ گیا

کویت: اقامہ اور لیبر قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کا کریک ڈاؤن شروع

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021