• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, فروری 25, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت کی پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری، باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 08 جون: خیبر پختونخوا حکومت کی دبئی ایکسپو میں کامیاب شرکت کے نتائج آنا شروع ہو گئے۔ صوبے میں کویت کی جانب سے سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کویتی سرمایہ کار کمپنی صوبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ صوبائی حکومت نے کویتی سرمایہ کار کمپنی انرٹیک ہولڈنگ کو سرمایہ کاری کے لئے باقاعدہ "لیٹر آف انٹینٹ” جاری کردیئے گئے ہیں۔ انرٹیک ہولڈنگ خیبر پختونخوا میں تین اہم منصوبوں میں سرمایہ کاری کرے گی۔ انرٹیک ہولڈنگ صوبے میں دو گرین ہائیڈروجن پلانٹس منصوبوں پر 250 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ ان منصوبوں میں 84 میگاواٹ گورکن مٹلتان اور 69 میگاواٹ لاوی شامل ہیں۔ انرٹیک ہولڈنگ خان پور میں سیٹلائٹ اینڈ سمارٹ سٹی کے قیام پر 750 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔

سیٹلائٹ اینڈ سمارٹ سٹی منصوبے کی تکمیل کے بعد تین سے چار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ اس منصوبے کی تکمیل سے سالانہ 80 سے 100 ملین ڈالر کی معاشی سرگرمیاں پیدا ہوں گی۔ انرٹیک ہولڈنگ کو "لیٹر آف انٹینٹ” جاری کرنے کے لئے وزیر اعلی ہاوس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2022/06/285691526_1577447359306368_4487538790804520743_n.mp4

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ صوبائی کابینہ اراکین، انرٹیک ہولڈنگ کے سی ای او اور متعلقہ سرکاری حکام نے بھی شرکت کی۔ دوبئی ایکسپو میں خیبر پختونخواہ حکومت کی کامیاب شرکت کے حوصلہ افزا نتائج سامنےآرہے ہیں، صوبائی حکومت نے دوبئی ایکسپو میں غیر ملکی سرمایہ کمپنیوں کے ساتھ 8 ارب ڈالر کے 44 ایم او یوز پر دستخط کئے تھے۔ وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ نے کہا کہ "کویتی سرمایہ کار کمپنی کی طرف سے صوبے میں سرمایہ کاری انتہائی خوش آئند ہے، صوبے میں خطیر سرمایہ کاری کرنے پر انرٹیک ہولڈنگ کے منتظمین کا مشکور ہوں”۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پاکستان اور پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم زلمی ٹیلنٹ ہنٹ دیکھنے پشاور پہنچ گئے

مزید خبریں

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

"صوبائی حکومت کمپنی کو ہر ممکن سہولیات اور تعاون فراہم کرے گی”۔ انہوں نے مزید کہا کہ ” یہ سرمایہ کاری صوبے میں مزید غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے راہیں کھولے گی،گرین ہائیڈروجن پلانٹس منصوبے صوبے میں ماحول دوست توانائی کو فروغ دینے میں سنگ میل ثابت ہوں گے”۔

سیٹلائٹ اینڈ سمارٹ سٹی کا قیام صوبے میں پائیدار شہری ترقی کے لئے بنیادیں فراہم کرے گا، خیبر پختونخوا میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول ہے، صوبائی حکومت غیرملکی سرمایہ کاروں کو ایک ہی چھت تلے تمام خدمات اور سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ صوبائی حکومت غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دے کر لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے جامع منصوبہ بندی کے تحت اقدامات اٹھا رہی ہے، صوبائی حکومت کے دور رس اقدامات کے نتیجے میں صوبہ تجارتی، صنعتی اور معاشی سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گا، خیبر پختونخوا کو پائیدار ترقی پر گامزن کردیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  مدینہ جانے والی پرواز کے انجن میں آگ لگ گئی، ہنگامی لینڈنگ

Related posts:

بنوں آپریشن کامیاب سے مکمل کرلیا گیا، تمام دہشت گرد مارے گئے

By-election 2022 Pakistan: Imran Khan created history by winning six seats in the National Assembly.

مرحلہ وار گائیڈ: پاکستان سے یوکے وزٹ ویزا کے لیے درخواست کیسے دیں؟

پاکستان میں منکی پوکس کا پہلا کیس سامنے آ گیا، ائیرپورٹس پر ہائی الرٹ جاری

پاکستان سے بذریعہ سڑک اور سمندر حج کرنے کی اجازت دینے پر غور

پاکستانی عازمین حج کیلئے موبائل کمپنی کا سعودی عرب میں ڈیٹا رومنگ اور واٹس ایپ رسائی کا اعلان

یونان کشتی حادثہ میں بچ جانیوالے پاکستانی نے واقعہ کا آنکھوں دیکھا حال بیان کر دیا

امریکی کورونا ویکسین فائزر کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

مزید خبریں

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟
پاکستان

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟
پاکستان

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان
پاکستان

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021