• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, نومبر 14, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

خابی لام ایک مسلمان ٹک ٹاکر جو اپنے ہر کلپ سے 750,000 ڈالر کماتا ہے

عالمی شہرت یافتہ معروف ٹک ٹاکر خابی لام اپنی ویڈیوز سے پاکستانی تقریبا 16 کروڑ روپے کماتا ہے۔ خابی لام ایک مسلم گھرانے سے تعلق رکھنے والا اطالوی شہری ہے

Share on FacebookShare on Twitter

"خابی لام” معروف سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سٹار گزشتہ چند سالوں میں پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ 22 سالہ سینیگالی جو اب اطالوی (اٹلی) نیشنل ہے اس وقت بین الاقوامی توجہ کا مرکز بنا جب اس کی خاموش لیکن مزاحیہ طنزیہ ٹک ٹاک ویڈیوز وائرل ہوئیں۔

خیال کیا جاتا ہے کہ "خابی لام” اس وقت دنیا کا سب سے زیادہ فالو کیا جانے والا "ٹک ٹاکر” ہے۔ لام ایک سال کا تھا جب اس کا خاندان سینیگال سے ہجرت کر کے اٹلی کے ایک چھوٹے سے قصبے میں آیا تھا جہاں وہ اپنے تین بہن بھائیوں کے ساتھ نہایت تنگدستی کے حالات میں پلا بڑھا۔ 2020 میں عالمی وباء کوویڈ کے پھیلنے کے باعث ایک مشین آپریٹر کی حیثیت سے اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑا جو کہ اس کا واحد ذریعہ معاش تھا۔ پوری دنیا کے ساتھ ساتھ اس کے شہر میں بھی لاک ڈاؤن لگ گیا جس سے اس کے حالات مزید بدتر ہو گئے چنانچہ وقت گزارنے کے لئے اس نے سوشل میڈیا خاص طور پر معروف ایپلی کیشن "ٹِک ٹاک” کا سہارا لیا جیسا کہ

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بہت سے دوسرے نوجوان امید پرستوں نے کیا ہے، اس نے بھی اپنی ویڈیوز بنانا اور پوسٹ کرنا شروع کیں جن میں سے اکثر اسے رقص کرتے ہوئے اور ویڈیو گیمز پر اس کے ردعمل کو دکھاتے دیکھا گیا لیکن جس چیز نے اسے بہت زیادہ مقبولیت دلائی وہ یہ تھی کہ جب اس نے ‘لائف ہیک’ ویڈیوز پر طنز کیا جس میں دکھایا گیا کہ کس طرح پیچیدہ کام آسانی سے اور کسی آواز کی مدد کے بغیر کیے جا سکتے ہیں۔ سال 2021 اپریل میں

یہ خبر بھی پڑھیں:  پہلی بار پودوں کی گفتگو کی وڈیو ریکارڈ

اس نے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے اطالوی ٹک ٹاکر "گینلوکا ویچی” کو پیچھے چھوڑ دیا جبکہ موجودہ اعدادوشمار کے مطابق خابی لام عالمی سطح پر سب سے زیادہ فالو کیا جانے والا ٹک ٹاکر بن چکا ہے۔ 22 سالہ خابی لام ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالو کئے جانے والا شخص ہیں جس نے تقریباً 149.5 ملین فالوورز کے ساتھ امریکی چارلی ڈی امیلیو کو پیچھے چھوڑ دیا۔ نیویارک ٹائمز نے اس کی مقبولیت کو ایک مثال کے طور پر پیش کرتے ہوئے اس کی کامیابی کو ” مایوس کن افراد” کی حوصلہ افزائی سے منسوب کیا۔ کچھ لوگوں نے اس کی ویڈیوز کا موازنہ ‘مسٹر بین’ (روون ایٹکنسن) سے کیا ہے۔ امریکی مارکیٹنگ ایجنسی تھرٹی 6 فائیو کی بانی کرسٹینا فیراز کہتی ہیں کہ "اس کا غصہ متعلقہ ہے اور احساسات عالمگیر ہیں۔”

مشہور ٹک ٹاک شخصیت "خابی لام” نے انکشاف کیا کہ وہ اپنی پوسٹ کردہ ہر ویڈیو سے تقریباً 750,000 ڈالر کماتا ہے جس سے وہ 2022 میں 10 ملین ڈالر (01 کروڑ ڈالر) حاصل کرنے کے راستے پر گامزن ہیں۔ انہیں 8 جون کو اطالوی وزارت داخلہ نے اٹلی کی شہریت دینے کی بھی منظوری دے دی اور اب وہ ایک اطالوی شہری ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  دنیا کا سب سے اونچا آلو کا پودا اگا کر خاتون نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے لام نے بتایا کہ انہیں اپنی قومیت پر "انتہائی فخر” محسوس ہوا اور "جج کے سامنے انہوں نے جو حلف اٹھایا اس کے لیے ایک بڑی ذمہ داری” محسوس کی۔ خیال رہے کہ "ٹک ٹاک کے بادشاہ” کے نام سے مشہور "خابی لام” ایک مسلمان گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ ایک حافظ قرآن بھی ہیں۔

Related posts:

چڑیا گھر میں شیر نے ایک شخص کی انگلی چبا ڈالی،ویڈیو دیکھیں

متحدہ عرب امارات: ام القوین میں اسلام سے پہلے کی قدیم خانقاہ دریافت

اٹھتر سالہ اطالوی شہری دبئی میں ایک اور ریکارڈ قائم کرنے کے لیے پرعزم

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تربوز چوری کرنے کی انوکھی واردات

کوریا میں بھوکا طالبعلم نمائش میں رکھا قیمتی فن پارہ کھا گیا

10 ڈالر کی لاٹری نے شہری کو 5 لاکھ ڈالرجتوا دئیے

کینیڈین اور چینی سائنسدانوں کا حیران کن کارنامہ ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن گیا

دو ستونوں پر کھڑا دنیا کا سب سے چھوٹا ملک،آبادی صرف 50افراد پر مشتمل

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021