کویت سٹی 02 جولائی: کویت کی قومی ائیر لائن "کویت ائیرویز” کمرشل پروازیں چلانے کے لئے تیار ہے۔
تفصیلات کے مطابق کویت ایئرویز نے اپنی سماجی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ یکم اگست 2020 سے شروع ہونے والے کمرشل آپریشن میں اپنی پروازیں چلانے کی لئے تیار ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: فروانیہ کا لاک ڈاؤن ختم ہونے میں وقت درکار ہے
کویت ایئرویز نے صارفین کو مطلع کیا کہ وہ مزید معلومات کے لئے کویت ائیرویز کے ریزرویشن ڈیپارٹمنٹ یا منظور شدہ ٹریول ایجنٹ کے ساتھ رابطہ کریں۔
Related posts:
کویت سول ایوی ایشن کی جانب سے حجاج کرام اور مسافروں کو بڑی سہولت دے دی گئی
کویت: بارشوں کے موسم کی پیشن گوئی کر دی گئی
کویت نے خواتین کو جج مقرر کر کے تاریخ رقم کر دی
کویت میں ٹرک ڈرائیوروں کا مسئلہ ٹوئٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
کویت: وزارت داخلہ کے 400 سے زائد اہلکار شاپنگ مالز میں تعینات، مالز کی سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی
6 ماہ سے زائد کویت سے باہر رہنے والوں کے لئے آخری متوقع تاریخ 31 جنوری ہو گی: ذرائع
کویت: السالمی روڈ سے المسیلہ کی طرف نکلنے والا راستہ کھولنے کا اعلان
نشے کی علت سے کویتی نوجوانوں کی ہلاکتوں میں اضافہ