• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, جون 24, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

بیٹی کو مرنے سے بچانے کے لیے مصری ماں کا انوکھا اقدام

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 31 جنوری: مصر میں ایک خاندان کو عجیب و غریب المیے کا سامناہے۔ اس خاندان میں ایک لڑکی کو نایاب بیماری ہوگئی ہے جس کی وجہ سے

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

اس لڑکی کو خود کو مار ڈالنے سے بچانے کے لیے زنجیروں میں جکڑ دیا گیا ہے۔ یہ لڑکی دس سال سے زنجیر سے بندھی ہوئی ہے۔

مصری ماں نے شمالی مصر میں الدقھلیہ گورنریٹ کے شہر المطریہ میں اپنی بیٹی کو لوہے کی زنجیر سے باندھنے کے لیے اپنے گھر میں اس لیے سہارا دیا کہ وہ دماغی بیماری میں مبتلا ہے جس کی وجہ سے وہ بہت زیادہ حرکت کرنے لگتی ہے اور خود کو اور دوسروں کو مارنے اور نقصان پہنچانے کی کوشش کرنا شروع کردیتی ہے۔

لڑکی کی والدہ خدیجہ محمد نے ’’ العربیہ ڈاٹ نیٹ‘‘ کو بتایا کہ ان کی 18 سالہ بیٹی کو اس کی پیدائش کے کئی سال بعد ایک بیماری لاحق ہوگئی۔ طبی معائنے کے بعد معلوم ہوا کہ وہ

یہ خبر بھی پڑھیں:  بھارتی ٹرین کےکچن میں چوہوں کی ضیافت کی وڈیو وائرل

شدید ہائپر ایکٹیویٹی کا شکار ہوگئی ہے۔ اس نے ایک سے زیادہ بار خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ اس نے دریائے نیل میں کودنے اور گھر کی بالکونی سے چھلانگ لگانے کی کوشش کر رکھی ہے۔

خدیجہ محمد نے کہا اپنی بیٹی کو موت سے بچانے کے لیے میں نے اسے لوہے کی زنجیروں میں جکڑ نے کا فیصلہ کیا۔ زنجیر میں باندھ کر ہی اسے کھانا کھلاتی ہوں۔ اس کی حالت کافی خراب ہے اور اس نے اپنے بھائیوں کو مارنے کی بھی کوشش کی تھی۔ بھائیوں کو مارنے کی کوشش کرنے کے بعد اس نے چیخ و پکار شروع کردی اور پھر اپنا سر دیواروں پر مارنا شروع کردیا تھا۔

ماں نے ڈاکٹروں سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کی بیٹی کے مسئلے کا حل تلاش کریں کیونکہ علاج کے تمام طریقے اب تک ناکام ہو چکے ہیں ۔

بیٹی کو ہر طرف سے موت نے گھیر رکھا ہے۔کبھی بھی وہ خودکشی کا کوئی اقدام کر سکتی ہے۔ بیٹی کی اس بیماری کی وجہ سے ہمارا پورا خاندان تباہ ہو کر رہ گیا ہے۔

Related posts:

چین میں زندہ انسان کو مردہ خانہ منتقل کرنے کا انوکھا واقعہ

کیا آپ نے کبھی بلیک ڈائمنڈ ایپل کھایا ہے ؟

گھڑیوں کے مہنگے ترین برانڈ رولیکس کو یہ عروج کیسے ملا؟

دسمبر میں پیدا ہونے والوں کی خصوصیات جو ان کو دوسروں سے مختلف بناتی ہیں

جب لوگ مرتے ہیں تو کیا دیکھتے ہیں؟ سائنسدانوں کا ہولناک انکشاف

وہ منفردجگہ جہاں ریت، برف اور سمندرآپس میں ملتےہیں

طلاق کے بعد باپ نے بیٹی کے استقبال کے لیے بارات بلالی

ٹرک سے نکلنےوالےکچرے میں 30،000 ڈالرز کی لاٹری نکل آئی

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف
دلچسپ و عجیب

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021