• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جولائی 13, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: 89,936 اساتذہ نے آج سے سکولوں میں کام شروع کر دیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 31 اگست: یکم ستمبر آج سے 89،936 اساتذہ کی نوکریوں پر واپسی ہو گئی ہے۔

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تفصیلات کے مطابق روزنامہ الرائ کی رپورٹ کے مطابق یکم ستمبر بروز منگل سے تمام تعلیمی سطح کے کل 89،936 اساتذہ اور منتظمین فاصلاتی نظام تعلیم کے ساتھ اپنے نئے تعلیمی سال 2020/2021 کا آغاز کرتے ہوئے اپنے اسکولوں میں واپسی کی جبکہ 106،400 سرکاری نئے سال کے آغاز کو مکمل کرنے کے لئے 4 اکتوبر کو 856 اسکولوں میں داخلہ لیں گے۔

تعلیمی شعبے سے وابستہ ایک ذرائع کے مطابق وزارت تعلیم نے نئے تعلیمی سال کے آغاز سے قبل کئی تدابیر اختیار کی ہیں جن میں سب سے اہم سبھی تعلیمی زون میں اسکولوں کی جراثیم کشی اور معقول تعداد میں صفائی کرنے والے کارکنان کو تقسیم کرنا ہے تاکہ اساتذہ اور منتظمین کی آمد سے قبل اسکولوں کو صاف کردیا جائے اسکے علاوہ بحران کا سامنا کرنے کے لئے خصوصی بجٹ کے ساتھ ہر اسکول کے لئے فنڈ مختص کیا گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ملک میں نچلے اور درمیانے درجے کے بادلوں کے جاری رہنے کی توقع ہے: محکمہ موسمیات کویت

نئے تعلیمی سال کے بارے میں ذرائع نے بتایا کہ وزارت میں عوامی تعلیم کے کوآرڈینیشن اینڈ فالو اپ ڈپارٹمنٹ نے بعض مخصوص شعبوں میں اساتذہ کی کمی کے بحران سے نمٹنے کے لئے کچھ ضروری اقدامات کئے ہیں جس میں پہلے بیرونی منتقلی کے فیصلوں کا اجراء بھی شامل ہے جو نئے تعلیمی سال کے پہلے ہفتے لئے جائینگے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: کویت پاکستان کے ساتھ مل کر کورونا کا مقابلہ کرنے کو تیار

انہوں نے تصدیق کی کہ تعلیمی زون اساتذہ کی قلت کو پورا کرنے اور مرد اور خواتین اساتذہ کی یکساں تقسیم کو یقینی بنائیں گے خاص طور پر کچھ ضروری تخصص کے لئے یہ لازمی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ توقع ہے کہ تمام تعلیمی زون میں تدریسی عملے کے ممبروں کی بہت بڑی قلت کی وجہ سے ان اقدامات کے باوجود نئے تعلیمی سال میں کوٹہ بحران پیدا ہوگا۔

Related posts:

کویت میں غیرملکی ٹیکسی ڈرائیوروں کی تعداد کم کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی

عالمی بحران کے باوجود کویتی دینار دنیا کی مضبوط ترین کرنسی قرار

کویت میں طلاق کے واقعات میں دن بدن اضافے کا انکشاف

کویت میں غیر ملکیوں کے کریڈٹ کارڈز کے معاملے میں بینکوں نے سخت پالیسی اپنا لی

کویت کے آسمان میں "نیم چاند گرہن" لگنے کا اعلان

کویت: ملک میں داخلے کے لئے صحت کا نیا طریقہ کار متعارف

کویتی اداروں میں 100 فیصد ملازمین کی حاضری کے احکامات جاری

کویت: پاکستان اور بھارت سمیت 07 ممالک کا داخلہ ممنوع

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف
کویت

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی
کویت

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی
کرائم

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا
کرائم

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری
کویت

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء
کویت

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا
کویت

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری
کویت

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ
کویت

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021