• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, فروری 12, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

زلزلے میں عمارت کے ملبے تلے دبی ماں بچی کو جنم دے کر اللہ کو پیاری ہو گئی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 08 فروری: شمالی شام کے قصبے جندیرس میں رہائشیوں اور امدادی کارکنوں نے ملبے کے نیچے سے معجزانہ طور پر پیدا ہونے والی ایک بچی کو باہر نکا ل لیا جو کہ نال کے ذریعے اپنی ماں سے جڑی ہوئی تھی۔

پیر کے روز زلزلہ کے بعد گھر تباہ ہونے کے بعد ماں ملبے تلے دب گئی اور اسی دوران بچی کو پیدائش ہوگئی تاہم ماں کی موت واقع ہوگئی۔

نومولود بچی کو نکالا گیا تو وہ مسکین کے ساتھ ساتھ یتیم بھی ہو چکی تھی۔ اس کے والد کے ساتھ ساتھ خاندان کے تمام افراد فوت ہوچکے ہیں۔ اس کی والد عبد اللہ الملیحان، والدہ عفراء اور اس کے چار بہن بھائی اور اس کی پھوپھو بھی وفات پا گئیں۔ ان کے خاندان کے ایک رشتہ دار خلیل السوادی کو الفاظ سے دلاسہ دینا مشکل ہو رہا تھا جب انہوں نے جذباتی انداز میں اے ایف پی کو بتایا کہ ہم ابو ردینہ اور اس کے گھر والوں کو تلاش کر رہے تھے۔ سب سے پہلے ہم نے ام ردینہ کو پایا اور اس کے ساتھ ہی ابو ردینہ بھی تھے۔

انہوں نے مزید کہا ہم نے کھدائی کرتے وقت ایک آواز سنی۔ ہم نے ام ردینہ کی نال سے بچے کو ڈھونڈنے کے لیے مٹی صاف کی۔ ہم نے نال کاٹ دی اور میرا کزن بچی کو ہسپتال لے گیا۔

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو کلپ میں مردوں کا ایک گروپ تباہ شدہ عمارت کے ملبے کے اوپر دکھائی دے رہا ہے، ایک شخص پیلے رنگ کے بلڈوزر کے پیچھے دوڑتا ہے اور بچے کو برہنہ لے جا رہا ہے۔ اس کے ہاتھ میں خون سے ملی دھول نظر آ رہی ہے۔ کمزور جسم سے نال لٹکتی دکھائی دے رہی ہے۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2023/02/kbW14sAqwKQr0aEz.mp4

کم درجہ حرارت کے درمیان ویڈیو کے پس منظر میں ایک آدمی کی آواز بلند ہوتی ہے جس میں گاڑی کو ہسپتال لانے کا کہا جاتا ہے۔ ایک اور شخص ملبے کے اوپر سے بھاگتا ہے اور صفر کو چھونے والے کم درجہ حرارت کے درمیان میں بچی کو لپیٹنے کے لیے رنگین کمبل پھینک رہا ہے۔ ریسکیو اہلکار اور رہائشی کئی گھنٹوں کی تلاش اور تھوڑے وسائل کے ساتھ سخت محنت کے بعد خاندان کی لاشوں کو نکالنے میں کامیاب ہو گئے۔ شیر خوار بچی کو صوبہ حلب کے انتہائی شمال میں واقع ہمسایہ شہر عفرین کے ایک ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کعبہ کا دروازہ ڈیزائن کرنے والے انجینئر منیر الجندی انتقال کر گئے

لاشوں کو نکالنے کے بعد انہیں ان کے تباہ شدہ مکان سے ملحقہ مکان میں لے جایا گیا۔ سبز چادر پر چاروں بچوں کی لاشیں ڈھکی ہوئی تھیں اور ایک لڑکی کا چہرہ ٹوٹا ہوا تھا اور ملبے کی مٹی سے ڈھکا ہوا تھا، کمرے کے ایک طرف اس شخص، اس کی بہن اور اس کی بیوی کی لاشیں پڑی تھیں۔

السوادی نے افسوس کے ساتھ کہا یہ اس چھوٹی بچی کا خاندان ہے جو ملبے کے نیچے پیدا ہوئی تھی۔ اس نے ایک ایک کرکے سب کے نام لیے اور کہا ہم دیر الزور سے بے گھر ہیں۔ عبد اللہ میرا چچا زاد ہے اور میں اس کی بہن کا شوہر ہوں۔ اے ایف پی کے مطابق اس قصبے میں 50 سے زیادہ عمارتیں منہدم ہوئی ہیں۔

دوسری خبر میں شام میں جنگ کے شعلوں سے بچ نکل کر ترکیہ میں پہنچنے والے نوجوان کو وہاں پر بھی موت کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا پڑے گا۔

یہ ایک شامی لڑکے کی کہانی ہے جو یہ سوچ کر اپنے ملک کے جہنم زار سے نکلا تھا کہ یہاں پر موت کے جاری رقص سے بچنے کے لیے ایسا کرنا ضروری ہے۔ وہ ہجرت کرکے ترکیہ کے شہر ہاتائے پہنچ گیا تاہم یہاں جس عمارت میں اسے رکھا گیا تھا وہ پیر 6 فروری کے زلزلہ میں گر کر تباہ ہوگئی۔ شامی نوجوان نے ملبے کے نیچے سے ویڈیو کلپ فلمایا اور احساسات بیان کردیئے۔ نوجوان کہتا سنائی دے رہا ہے کہ ’’ میں زندہ ہوں‘‘ ۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2023/02/8amQbSGITYtDEuDI.mp4

نوجوان ویڈیو میں یہ بتاتا ہوا نظر آیا کہ اس کا احساس ناقابل بیان ہے۔ اس نے کہا کہ اس کا خاندان اور بہت سے دوسرے خاندان ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ اس نے بتایا کہ اسے ملبے کے درمیان عمارت کے گرنے سے لوگوں کے رونے کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سعودی عرب ، ڈرائیونگ کے حوالے سے سخت وارننگ جاری

یاد رہے امدادی ٹیمیں ترکیہ اور شام میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں وقت کے ساتھ دوڑ رہی ہیں۔ زلزلہ میں اب تک 8 ہزار سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار تک پہنچنے کا بھی خدشہ ہے۔ ترکیہ اور شام میں آنے والے اس زلزلہ میں ہزاروں عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔

Related posts:

اماراتی ریاست ام القوین کی جانب سے ٹریفک جرمانوں پر 50 فیصد رعایت کا اعلان

پولیس نے متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کو آن لائن نئے فراڈ سے خبردار کردیا

ابوظہبی نے 13600 ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے ٹیلنٹ پروگرام کا آغاز کردیا۔

سعودی عرب نے عمرہ کیلئے ای ویزا کے اجراء کا آغاز کر دیا

4سعودی ہوائی اڈوں پر 80 سے زائد خواتین ٹیکسی ڈرائیورز کو بھرتی کئے جانے کا امکان

عمان : رہائشیوں اور شہریوں کو ضروری ویکسین لینے کی تاکید

عید الاضحی: یواےای کے صدر کا 1 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

ایتھوپیا ایئر لائنز نے دوحہ میں نئے دفتر کا افتتاح کردیا۔

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
متحدہ عرب امارات

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
خلیجی ممالک

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021