• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, دسمبر 10, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کوریا میں بھوکا طالبعلم نمائش میں رکھا قیمتی فن پارہ کھا گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز، 4 مئی: جنوبی کوریا میں بھوکا طالبعلم قیمتی فن پارہ کھا گیا جو کیلے پر بنایا گیا تھا اور آرٹ ایگزیبیشن کا حصہ تھا۔

برطانوی میگزین نے جنوبی کوریا کے ذرائع ابلاغ سے بتایا ہے کہ یہ عجیب و غریب واقعہ جنوبی کوریا میں آرٹ ایگزیبیشن کے دوران پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آرٹ کے طالبعلم نوہ ہوئن سو نے نمائش کے دوران بھوک لگنے پرایسا کیلا کھا لیا جو فن پارے کا حصہ تھا اور ٹیپ سے چپکایا گیا تھا۔

جنوبی کوریا کے آرٹسٹ موریزیو کاتیلان کے فن پارے کو کھانے والے طالبعلم نے کیلا کھانے کے بعد چھلکے کو ٹیپ سے دوبارہ دیوار پر چسپاں بھی کردیا۔

طالبعلم نوہ ہوئن سو نے فن پارہ کھانے کے بعد پوچھے جانے والے سوال پر نہایت معصومیت سے بتایا کہ وہ بہت بھوکا تھا کیونکہ اس نے صبح ناشتہ نہیں کیا تھا۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2023/05/Hoaj7lK5Wxypua9Y2.mp4

آرٹسٹ موریزیو کاتیلان کے کیلے سے مزین فن پارے کا نام کامیڈیئن ہے جو دارالحکومت سیئول کے لیئم میوزیم آف آرٹ میں منعقدہ نمائش میں پیش کیا گیا تھا۔

میڈیا کے مطابق چند لمحوں کی اس کارروائی کو ایک شخص نے دیکھتے ہی اپنے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  آخر دفتر میں کام کرتے ہوئے وقت آہستہ کیوں گزرتا ہے؟

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

آرٹسٹ موریزیو کاتیلان کو اس واقعے کی اطلاع دی گئی تو انہوں نے اس بات پر حیرانگی کا اظہار نہ کرتے ہوئے کہا کوئی بات نہیں، یہ پہلی بار نہیں ہوا،

2019 میں میامی میں منعقدہ نمائش میں اس فن پارے کی ایک لاکھ 20 ہزار ڈالزر میں فروخت کے بعد پرفارمنس آرٹسٹ ڈیوڈ دتونا نے فن پارے سے کیلا نکال کر کھا لیا تھا

Related posts:

تعلیم کے لیے دنیا کا مہنگا ترین سفر

ملائیشیا میں لائٹ طیارہ سڑک پر گر کر تباہ، دس افراد ہلاک

غزہ میں 37 دن بعد ملبے سے ایک بچہ زندہ نکال لیا گیا ، وڈیو وائرل

حجاب اتارنے والی ایرانی شطرنج کھلاڑی کو ہسپانوی شہریت مل گئی

نوکری کے لیے 3 ماہ کی بچی کو چھوڑنے والے والدین کی پوسٹ پرہنگامہ

کویت: فلسطینیوں کی مدد کے لئے 12 ایمبولینسیں غزہ پہنچ گئیں

چین نے شمالی صوبوں میں سینکڑوں مساجدکو بند کردیا

شوہر کے انتقال پر بیوی نے خودکشی کر لی

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
دنیا

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021