کویت اردو نیوز، 29مئی: ایران سے تعلق رکھنے والی معذور خاتون شوٹر کھلاڑی نسرین شاہی نے جنوبی کوریا میں شوٹنگ ورلڈ کپ مقابلوں میں ایک سونے کے تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
ایرانی خاتون کھلاڑی نسرین شاہی اور فائزہ احمدی ورلڈ شوٹنگ کانٹسٹ کے فائنل مرحلہ پہنچ گئیں۔
فائزہ احمدی نے ان مقابلوں میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔
ان مقابلوں میں 39 ممالک کے 215 کھلاڑيوں نے شرکت کی