کویت اردو نیوز،14جون: امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل (FAHR) نے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
امارات میں وفاقی وزارتوں اور اداروں کے لیے یوم عرفات اور عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 9 سے 12 ذی الحجہ تک ہوں گی۔
سرکاری ملازمین ہفتہ اور اتوار کے علاوہ منگل 27 جون سے جمعہ 30 جون تک لانگ ویک اینڈ کا مزہ اٹھائیں گے ۔
دوسری جانب عالمی فلکیاتی ماہرین نے پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں عید الاضحیٰ 28 جون کو نہیں ہوگی
Related posts:
عطر اور عود کی نمائش کا آغاز
متحدہ عرب امارات: دبئی میں مقیم بےروزگار پاکستانی خاتون کا بڑا انعام نکل آیا
ویز ایئر ابوظہبی نے 129 درہم سے بھی کم قیمت کی ہولڈے فلائٹس کا آغاز کردیا
منی میں رہائش کےلیے ٹاورز کی تعمیر کا اعلان
متحدہ عرب امارات میں گولڈن ویزا جاری کرنے کی باضابطہ اجازت دے دی گئی
متحدہ عرب امارات کا چھ خلیجی ممالک کے لیے یونیفائیڈ ٹورسٹ ویزا شروع کرنے کا اعلان
غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
قطر میں شدید گرمی، فارمولا ون ریس کے دوران ڈرائیور بے ہوش