• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: جزیرہ ائیرویز نے پاکستان کے لئے سستی ترین براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 13 جولائی: جزیرہ ائیرویز جو کہ کویت کی سب سے کم لاگت والی کمرشل ایئرلائن ہے نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کے شہر اسلام آباد کے لیے براہ راست پروازیں شروع کر دی ہیں۔

مزید خبریں

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

ابتدائی مرحلے میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے لئے پروازیں چلائی گئی ہیں تاہم مستقبل قریب میں پاکستان کے لیے چلنے والی ان پروازوں کی تعداد بڑھا کر تین شہروں کے لئے کر دی جائے گی جن میں کراچی اور لاہور شامل ہیں۔

کمپنی نے اسلام آباد کا یک طرفہ ٹکٹ 49 دینار کی قیمت پر پیش کیا ہے جبکہ دو طرفہ ٹکٹ کی قیمت 99 دینار ہے۔

اسلام آباد، جسے "گرین سٹی” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، بین الاقوامی معیار اور منصوبہ بندی کے ساتھ ایک شہر ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے زیادہ صاف ستھرا اور جنگلات والا شہر ہونے کی وجہ سے بھی مشہور ہے، جہاں سیاحوں کو بہت سے مخصوص سیاحتی، تاریخی اور ثقافتی پرکشش مقامات ملتے ہیں جن میں شاہ فیصل مسجد، جو جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد ہے، دامن کوہ، مارگلہ چڑیا گھر، شکر پڑیاں، پاکستانی یادگار، لوک ورثہ میوزیم، راول جھیل کے علاوہ مشہور سیاحتی مقام مری ہل اسٹیشن اور بھوربن بھی ہے جو کہ اسلام آباد سے تھوڑی دوری پر ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  غیرملکیوں کے لگنے والے کویتی اقاموں کی تعداد 28 لاکھ سے تجاوز کر گئی

یہ امر قابل ذکر ہے کہ کویت میں تقریباً 1 لاکھ کے قریب پاکستانی مقیم ہیں۔ اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے لیے براہ راست پروازوں کے ساتھ، جزیرہ ایئرویز انہیں اپنے اہل خانہ سے ملنے کے لیے باقاعدہ اور سستی پروازوں کے ساتھ خدمات فراہم کی ہیں۔

جزیرہ ائیرویز کے چیئرمین روہت رام چندرن نے کہا کہ اسلام آباد پاکستان کا تیسرا شہر ہے جہاں سے جزیرہ ائیرویز سفر کو آسان بنا کر براہ راست پروازیں چلاتی ہے، ہم امید کرتے ہیں کہ یہ پروازیں پاکستان میں سیاحت کی حوصلہ افزائی کریں گی اور پاکستانی تارکین وطن کو ان کے آبائی ملک میں مزید جانے کا براہ راست آپشن دیں گے۔

Related posts:

کویت ہیومینیٹری انڈوومنٹ کمیٹی کا بڑا اعلان

خوشخبری: آئندہ برس حج پہلے سے سستا ہوگا

پاکستان کوئٹہ میں دہشت گردی بم دھماکے پر امیر کویت کا صدر پاکستان کے ساتھ اظہار تعزیت

رواں ماہ جون کے آخر تک کویت ائیرپورٹ کو مرحلہ وار کھولے جانے کے امکانات

کویتی خاندان کو قتل کرنے والے بھارتی شہری نے جیل میں خودکشی کر لی

امام کعبہ کی امت مسلمہ کے امن، استحکام اور اتحاد کے لیے دعا

کویت کے ماہر فلکیات نے سخت سردی کی پیشن گوئی کر دی

کویت میں جزیرہ ائیرویز نے نیا A320 neo طیارہ حاصل کر لیا

مزید خبریں

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف
کویت

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی
کویت

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی
کرائم

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟
پاکستان

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان
پاکستان

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

پاکستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
پاکستان

پاکستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا
کرائم

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تبصرے 1

  1. محمد ارشد محمود says:
    2 سال پہلے

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبارکتہ
    آچھا یارآچھا ہیں پیار محبت اتفاق اخلاقیات
    مسلمانوں کی طاقت ہیں یہودی ریاست کافر نہیں چاہتے مسلمان آپس مل کررہیں اللہ تعالی کی قسم سب مسکمان اتحاد اتفاق سے رہیں یہ غیرمسلم ویسے ہی مرجانے گئے انشاءاللہ اللہ
    تعالی نظر بد سے بچائے امین یا رب العالمین

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021