کویت اردو نیوز،23اگست: قطر میں آج سے درجہ حرارت مزید بڑھے گا، جسکی اطلاع قطر کے محکمہ موسمیات (کیو ایم ڈی) نے آج کردی ہے۔
قطری محکمہ موسمیات نے کہا، "ملک میں کل، منگل سے، ویک اینڈ تک درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،”
محکمہ نے مزید کہا کہ ملک بھر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42-48 ° C کے درمیان رہے گا۔
پیشن گوئی میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ نمی میں آج شام دیر سے صبح تک اضافے کی توقع ہے،
اسطرح”جنوبی علاقوں میں دھند سے دھندلاہٹ بننے کا امکان ہے جس کی وجہ سے افقی مرئیت 2 کلومیٹر سے کم ہو جائے گی”۔
عوام سے گزارش ہے کہ اس ہفتے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے احتیاط برتیں۔
Related posts:
بحرین: ڈیفنس فورسز میں خواتین کو رضاکارانہ خدمات دینے کی اجازت کے فیصلہ کو عوامی حمایت حاصل ہوگئی
سعودی میں پانچ مردہ دماغ والے افراد کے اعضا 8 افراد کو عطیہ کردئیے گئے
عازمین حج کے لیے 12 رہائشی ٹاورز کا افتتاح
سلطنت عمان نے عیدالفطر کی نماز کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی
سعودی عرب میں پہلےروزےکی تاریخ کااعلان
متحدہ عرب امارات: سڑک پر جان بوجھ کر دوسری کار کو روکنے پر 20,000 درہم جرمانہ ادا کرنا ہوگا
سعودی عرب : گزشتہ 7 دنوں میں (16,695) تارکین وطن گرفتار
سعودی حکام کی عمرہ کے خواہشمند زائرین کو جسمانی طور پر تیار اور فٹ رہنے کی ہدایت