کویت اردو نیوز،12ستمبر: سیالکوٹ میں ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے کاروائی کے دوران بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔
ائیر پورٹ حکام نے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بحرین جانے والی خاتون مسافر سے دوران چیکنگ اڑھائی کلو آئس بر آمد کر لی ۔
نجی ائیر لائن کی فلائٹ نمبر جی ایف 769 کے ذریعے بحرین جانیوالی جہلم کی رمشین اعجاز سے اے ایس ایف کاؤنٹر پر دوران چیکنگ سامان سے آئس ڈرگ برآمد ہوئی۔
ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے خاتون کو گرفتار کر کے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دیا۔
Related posts:
متحدہ عرب امارات میں شدید گرمی، پارہ 49 ڈگری تک پہنچ گیا
یو اے ای نے لاٹری اور جوئے کو مربوط کرنے کیلئے اتھارٹی قائم کردی
یونیورسٹی آف بحرین میں ملکی و غیر ملکی طلبہء کیلئے داخلے جاری ہیں
متحدہ عرب امارات کا سہ فریقی میکانزم و کواڈ کے ساتھ سوڈان میں جنگ بندی پر مشترکہ بیان جاری
سعودی عرب کا شہر مدینہ منورہ خواتین کے لیے دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار
سعودی عرب کا 735,000 پاکستانیوں کو خوراک اور امدادی سہولیات دینے کا اعلان
سعودی عرب کی عمرہ پلاننگ کرنے والے مسلمانوں کو آن لائن بکنگ کرنے کی تاکید
اماراتی شہزادے کا روپ دھار کر فراڈ کرنے والا گرفتار