• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, جون 24, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

وائرل ویڈیو: نوجوان کی مگرمچھ کے ساتھ موٹر سائیکل پر سواری

وائرل ویڈیو: نوجوان کی مگرمچھ کے ساتھ موٹر سائیکل پر سواری
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 6 اکتوبر 2023 : لوگوں کو مختلف جانوروں کے ساتھ بائیک چلاتے دیکھا گیا ہے لیکن پہلی بار کسی نے خونخوار مگرمچھ کے ساتھ ایسا کرنے کی جرات کی ہے۔

آج کا دور سوشل میڈیا کا دور ہے جہاں آئے روز عجیب و غریب اور سنسنی خیز ویڈیوز عوام کو دکھائی جاتی ہیں جنہیں لوگ اپنی آنکھوں سے دیکھ کر بھی یقین نہیں کرنا چاہتے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو پڑوسی ملک بھارت کی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جسے دیکھ کر آپ کا خون خشک ہو جائے گا۔

بھارت میں ایک نوجوان کو دیوہیکل اور خطرناک مگرمچھ کے ساتھ موٹرسائیکل چلاتے ہوئے پایا گیا۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2023/10/ssstwitter.com_1696587343842.mp4

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں ایک نوجوان کو موٹرسائیکل پر سوار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس میں ایک بڑے مگرمچھ کو موٹر سائیکل کی سیٹ سے باندھ کر سیٹ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

اس ویڈیو کو دیکھنے والے داد دے رہے ہیں کہ نوجوان میں کمال کی اتنی ہمت ہے کہ وہ ایسے خونخوار جانور کے ساتھ سڑک پر گھوم رہا ہے

یہ خبر بھی پڑھیں:  جب لوگ مرتے ہیں تو کیا دیکھتے ہیں؟ سائنسدانوں کا ہولناک انکشاف

ویڈیو، جسے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر آؤٹ آف کنٹیکٹکس نامی اکاؤنٹ نے شیئر کیا ہے۔ .

اسی ویڈیو میں ایک اور نوجوان کو ایک مصروف شاہراہ پر موٹر سائیکل پر سوار دکھایا گیا ہے، جس نے اپنے جسم پر دو بڑے ٹائر لگائے ہوئے ہیں۔

ویڈیو کو لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ کچھ اس طرح کے سٹنٹ دیکھ کر حیران رہ گئے ہیں اور بہت سے لوگوں نے غیر ذمہ دارانہ رویے پر سوالات اٹھائے ہیں۔

Related posts:

ترک مساجد کے امام خطبے کے دوران ہاتھ میں تلوار کیوں رکھتے ہیں؟

چور کو چوری کےدوران سونا مہنگاپڑگیا

تاریخ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، بے مثال ترقی کا استعارہ

دنیا کی انتہائی قدیم ترین پکی سڑک کس ملک میں ہے؟

امریکہ میں ایک شخص کی ایک ہی دن میں 15 لاٹریاں لگ گئیں

بیوی کے ساتھ دوبارہ شادی کرنا چاہتا ہوں: بل گیٹس

برطانوی ملکہ الزبتھ دوئم کے نام پر عمرہ ادا کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا

کتے کو مالک کےموزےنگلنا انتہائی مہنگا پڑا

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف
دلچسپ و عجیب

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021