کویت اردو نیوز ، 7 اکتوبر 2023: سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی ایمریٹس ٹیپ بال لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔
پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی متحدہ عرب امارات میں سپر فکس انٹرنیشنل ٹیپ بال لیگ سیزن 2 کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔
یکم دسمبر سے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جانے والی تین روزہ لیگ میں پاکستان اور بھارت سمیت 8 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
شاہد خان آفریدی نے چیئرمین سپر فکس نوید احمد سے ملاقات میں ٹیپ بال ایونٹ کو سراہا۔
Related posts:
سعودی عرب: الحرمین ٹرین کا اپنی سروس کو بحال کرنے کا اعلان
کیا آپ ایک کپ آئس کریم کھانے کیلئے 22,800 قطری ریال خرچ کرنا پسند کریں گے؟
سعودی عرب نے مکہ کی سرزمین پر متعدد سرکاری اراضی رکھنے کے دعوؤں کی تردید کردی
مکہ اور حج کےمقامات پرسائیکل اور ای سکوٹر استعمال کرنےکی اجازت
مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں بحرینی گھڑ سواری فیڈریشن کی ہارس بیوٹی ٹیم نے نمایاں مقام حاصل کرلیا
بحرین: عید الاضحی کے 6 دن رہائشیوں اور تارکین وطن کیلئے تفریح اور جشن کا شاندار موقع
گورڈ کی کویتی طلباء کی قطر سسٹینیبلٹی ایجوکیشنل ٹور پر میزبانی
متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باعث ٹیکسی کے کرایوں میں بھی کمی کا اعلان