• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, نومبر 14, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سعودی عرب: ٹریفک میں خلل ڈالنےوالی خاتون گرفتار

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 28 اکتوبر 2023: سعودی پولیس نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے جو ایک آن لائن ویڈیو میں دارالحکومت ریاض کی ایک سڑک پر ٹریفک میں خلل ڈالتی نظر آئی تھی۔

سعودی ڈائریکٹوریٹ آف پبلک سیکیورٹی نے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ ریاض کے علاقے میں گشت کرنے والی پولیس نے خاتون کو اس فعل پر گرفتار کیا ہے۔

فوٹیج میں خاتون کو چیختے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جب وہ سڑک پر گاڑیوں کے درمیان ٹہل رہی ہے جبکہ موٹرسائیکل اور پیدل چلنے والے اسے دیکھ رہے ہیں۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2023/10/ssstwitter.com_1698511943102.mp4

گزشتہ ماہ سعودی پولیس نے کہا تھا کہ انہوں نے دو نوجوانوں کو گرفتار کیا تھا کہ انہوں نے تصاویر لینے کے لیے ریاض میں سڑک کے بیچ میں اپنی گاڑی روکی تھی۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

سخت سزائیں :
سعودی عرب نےحال ہی میں سڑک کےحادثات کوکم کرنے کیلیے ٹریفک جرائم کیلیے سزاؤں میں سختی کی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  جدہ ائیرپورٹ کی مسافروں کو روانگی سے کم از کم 4 گھنٹے قبل رپورٹ کرنیکی ہدایت

مملکت میں ٹریفک حکام نے کہا تھا کہ 100 سے 150 سعودی ریال تک کےجرمانے ان گاڑیوں پرعائد کیےجائیں گےجو اپنے مقررکردہ کراسنگ استعمال کرنیوالے پیدل چلنےوالوں کوترجیح دینےمیں ناکام رہتےہیں۔

حکام نےیہ بھی خبردارکیاتھا کہ ڈرائیونگ کےدوران موبائل فون استعمال کرنابہت بڑاجرم ہےجسکی سزا 900 ریال تک جرمانہ ہے، اور غیرواضح اورخراب نمبر پلیٹ کیساتھ گاڑی چلاناٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہےجسکی سزا 1000 سے 2000 سعودی ریال تک جرمانہ ہے۔

سعودی عرب میں ٹریفک حادثات کی سالانہ لاگت کاتخمینہ تقریباً 11.7بلین ریال ہے۔

Related posts:

مٹی اور گارےسےبنےابوبکر العمودی میوزیم میں خاص کیا ؟

خبردار: دبئی میں منشیات کے استعمال پر لوگوں کو ابھارنا قبل سزا جرم بن گیا؛ 50 ہزار درہم جرمانہ، 5 سا...

بیوی کو مارنے پر 9000 درہم جرمانے کی سزا ہوگی

دبئی میں پاکستانی قونصل خانے نے بابائے قوم کی نایاب، تاریخی تصاویر آویزاں کردیں

بیٹے کے قاتل کو معاف کرنے والے سعودی شخص کو 6 جیپیں بطور تحفہ مل گئیں

مرسر سروے میں کویت کو خلیجی ممالک کا دوسرا سستا جبکہ ریاض کو مہنگا ترین شہر قرار دے دیا گیا

ڈرون حملہ ، 2 فوجی ہلاک متعدد زخمی

سعودی عرب کا شہر مدینہ منورہ خواتین کے لیے دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021