• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جولائی 13, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

المغازی پناہ گزین کیمپ پراسرائیلی فضائی حملہ ؛ 47 فلسطینی شہید

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : قابض اسرائیلی فوج نے رات گئے غزہ پر بڑا فضائی حملہ کیا، المغازی کیمپ پر حملے میں 47 افراد شہید ہوگئے۔

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

غزہ پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ پانچویں ہفتے میں داخل ہوگیا، اسرائیلی فورسز نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کو پناہ دینے والے اقوام متحدہ الفخرہ اسکول پر بھی گولہ باری کی۔

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں اور ایندھن کی قلت کے باعث غزہ کے 16 اسپتالوں اور 32 طبی مراکز نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔

اسرائیل کے وزیر دفاع نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے حماس کے القسام بریگیڈ کو بھاری نقصان پہنچایا ہے، حماس کے مواصلاتی مرکز، بنکرز اور سرنگوں کے نیٹ ورک کو تباہ کر دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی حملوں میں حماس کے 12 کمانڈر مارے گئے ہیں جب کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ شہر کو مکمل طور پر گھیرے میں لے لیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  اولاد کے نام کیساتھ ماں کا نام لگانےکا حکم

دوسری جانب حماس نے غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ لڑائی کی نئی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔

واضح رہے کہ غزہ میں 3 ہزار 900 بچوں اور 2 ہزار 509 خواتین سمیت شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہو گئی ہے جب کہ 6 ہزار 360 بچوں اور 4 ہزار 891 خواتین سمیت زخمی ہونے والوں کی تعداد 24 ہزار 158 سے تجاوز کر گئی ہے۔

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اب تک 36 صحافی جان کی بازی ہار چکے ہیں، دوسری جانب 150 سے زائد طبی عملہ شہید اور 28 ایمبولینسیں تباہ ہو چکی ہیں، جب کہ 50 سے زائد کو نقصان پہنچا ہے۔

اسرائیل نے 7 اکتوبر سے اب تک اسپتالوں اور صحت کے مراکز پر 82 حملے کیے ہیں، غزہ کے 16 اسپتال مکمل طور پر بند اور 32 طبی مراکز نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔

اسرائیلی اعداد و شمار کی بنیاد پر عرب میڈیا کی جانب سے شائع کیے گئے ایک اندازے کے مطابق غزہ میں ہر گھنٹے میں بچوں کی نصف تعداد سمیت 15 فلسطینی شہید ہو رہے ہیں جب کہ اسرائیلی حملوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد میں ہر گھنٹے 35 افراد کا اضافہ ہو رہا ہے۔ غزہ پر گرائے جانے والے بموں کی تعداد 42 ہے اور ہر گھنٹے میں 12 عمارتیں تباہ ہو رہی ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  طیارے کی کھڑکی 16 ہزار فٹ کی بلندی سے اڑ گئی

Related posts:

تھانے میں خاتون کو پولیس نے گولی مار دی، ویڈیو وائرل

کیا فطرانہ کی ادائیگی کے لیے قرض لیا جاسکتا ہے؟

ملازمین کی فلاح و بہبود اور خوشی کے لحاظ سے کون سا ملک بہترین ہے ؟

عالمی فٹبالر التعمری نماز تراویح کی امامت کرتےہوئے

غزہ میں جنگ کا خونخوار سانحہ، شیر خوار بچے دودھ کے بجائے پانی پینے پر مجبور

حماس نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات پر راکٹ داغ دئیے

حماس نے اسرائیلی خاتون کو دو بچوں سمیت رہا کردیا

جرمنی نے غیر ملکی کارکنان کےلیے ویزا آسان بنا دیا

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے
دنیا

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021