کویت اردو نیوز : سعودی وزارت صحت میں متعدی امراض کےماہر ڈاکٹرعبداللہ مفرح عسیری کاکہناہےکہ "حج کی حفاظتی ٹیکےموسمی انفلوئنزاویکسین کامتبادل نہیں ہیں۔”
ڈاکٹر عبداللہ عسیری کا مزید کہنا تھا کہ ‘ایک ماہ میں 550,000 افراد موسمی انفلوئنزا ویکسین سے مستفید ہوئے’۔
ڈاکٹر عبداللہ عسیری نے وضاحت کی کہ ‘جس طرح کورونا اور انفلوئنزا کی ویکسین مختلف ہیں اور یہ دونوں صحت کے لیے بہت اہم ہیں’۔
اسی طرح حج اور انفلوئنزا کی ویکسین بھی مختلف ہیں۔ دونوں کے اپنے فوائد ہیں۔ ان ویکسین کا فائدہ یہ ہے کہ انہیں لینےوالا محفوظ ہے۔