• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, نومبر 8, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ورلڈ کپ فائنل سے قبل ہی تنازع شروع؛ آسٹریلین کپتان نے پچ پر اعتراضات اٹھا دئیے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے فائنل سے قبل آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے پچ پر اعتراضات اٹھادئیے ہیں ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ گزشتہ روز نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈ کپ فائنل سے قبل پچ کی حالت دیکھ کر غصے میں آگئے۔

پچ کے معائنے کے دوران آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے گراؤنڈ اسٹاف کےساتھ بار بار تکرار کی کیوں کہ انہوں نے پچ کے کچھ مخصوص حصوں کی نشاندہی کی۔

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پیٹ کمنز نے ٹریننگ سیشن کے دوران پچ کا معائنہ کرنے کے بعد تصاویر لی تھیں۔

رپورٹس بتا رہی ہیں کہ پچ مبینہ طور پر کھردری اور کچی ہے جس میں کریز کے سامنے بڑے پیچ نظر آتے ہیں اور درمیانی حصہ کنکریٹ جیسا ہے۔

اس سے قبل آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل سے قبل بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی اجازت کے بغیر پچ تبدیل کر دی تھی۔

مزید خبریں

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

سیمی فائنل کے لیے مختص پچ استعمال نہیں کی گئی لیکن یہ میچ پچ نمبر 6 پر کھیلا جا رہا ہے جس پر پہلے ہی 2 میچز کھیلے جا چکے ہیں اور یہ پچ بھارت کے لیے مددگار ثابت ہوئی ہے ۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  فلسطینیوں کی حمایت؛ مراکش کی ٹیم کے کئی فٹبالرز نشانے پر

واضح رہے کہ جب پچ کی تبدیلی کا تنازع سامنے آیا تو سابق کپتان سنیل گواسکر نے پچ کی تبدیلی کی نشاندہی کرنے والوں کو ہی احمق قراردے دیا تھا ۔

Related posts:

چھ ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن ٹیم سعودی عرب روانہ

پاکستانی بلے باز بابر اعظم نے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کر دیا

شوبز ستاروں کا میچ میدان جنگ میں تبدیل

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کپتانی چھوڑنے کا اعلان

ہارنے کے باوجود مراکش ٹیم نے گراؤنڈ میں اللہ کے حضور سجدہ شکر ادا کیا

گرین شرٹس کا 1170 گیندوں کے بعدپاورپلےمیں پہلاچھکا

پاکستانی کوہ پیما نےتاریخ رقم کردی

اگر زمبابوے نے بھارت کو ہرا دیا تو میں زمبابوے شہری سے شادی کروں گی: پاکستانی اداکارہ

مزید خبریں

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے
کھیل

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں
کھیل

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
کھیل

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟
کھیل

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے
کھیل

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی
کھیل

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا
کھیل

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا
کھیل

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا

"پوما” نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی
کھیل

"پوما” نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021